پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ہواؤں میں تبدیلی،اسموگ میں کمی آگئی

پنجاب کی سینئروزیرمریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہواؤں میں تبدیلی سے پنجاب کے علاقوں میں اسموگ میں کمی آئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ڈی ٹاکس پنجاب مہم سے راولپنڈی ودیگرعلاقوں میں اسموگ صورتحال بہتر…

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف پشاور سٹی کی تنظیم میں اختلافات مزید بئھ گئے، ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عباس خان نے استعفیٰ ضلعی صدر کو ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی وجوہات…

ایپکس کمیٹی

نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل پیر کو طلب کر لیا گیا ہے جس میں داخلی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلوں کی منظوری کا امکان ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس…

شہباز شریف

وزیرِاعظم شہباز شریف نے قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے  کہا ہے کہ ملک دشمنوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا کر رہیں گے۔ شہباز شریف نے کہا کہ ملک سے دہشتگردوں کے مکمل خاتمے…

بالائی علاقوں میں برفباری، سیاحوں نے کالام کا رخ کر لیا

سوات: ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد کالام پہنچ گئی۔ بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی…

پی ٹی آئی نے 9 مئی واقعات کی حکومتی ویڈیوز مسترد کر دیں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 مئی پرتشدد واقعات سے متعلق حکومتی سی سی ٹی وی فوٹیجز کو جعلی قرار دے کر مسترد کر دیا۔ سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے میڈیا سے…

امیر جماعت اسلامی کا ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں…

موسم سرد اور خشک رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے جبکہ خیبر پختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اورگرد ونواح…

حادثات سے بچاؤ کیلئے 600 سے زائد سڑکوں کی تعمیر و مرمت جاری ہے، مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حادثات سے بچاؤ کے لیے 600 سے زائد سڑکوں کی تعمیر و مرمت جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے روڈ حادثات میں متاثرین کی یاد میں عالمی دن…

عاقب جاوید

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کو پاکستان وائٹ بال کے ہیڈ کوچ کی ذمے داری ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وائٹ بال ہیڈ کوچ کے حوالے سے فیصلہ جلد متوقع ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ اب ملکی کوچ کو مستقل…