پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

قیام امن کیلئے افغانستان کے ساتھ بامعنی مذاکرات کیے جائیں، حافظ نعیم الرحمن

باجوڑ: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت اور ریاستی اداروں سے اپیل کرتا ہوں کہ قیام امن کے لیے افغانستان کے ساتھ بامعنی مذاکرات کریں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے باجوڑ…

حکومت کا پی آئی اے کی نیلامی کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے قومی ائیر لائن(  پی آئی اے ) کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا اعلان کر دیا۔ سینیٹر طلال چوہدری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں پی آ ئی…

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلایا جائے، علی امین گنڈاپور کا وزیراعظم کو خط

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے مشترکہ مفادات کونسل کا باقاعدہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے یہ مطالبہ وزیر اعظم شہبازشریف کو لکھے گئے خط میں کیا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ…

پی ٹی اے کا غیر رجسٹرڈ وی پی این کی رجسٹریشن کیلئے 2 ہفتے کی مہلت

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے غیر رجسٹرڈ وی پی این کی رجسٹریشن کیلئے2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے غیر رجسٹرڈ وی پی این کی بندش کی ہدایت…

راولپنڈی ڈویژن میں 19 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

راولپنڈی ڈویژن میں 19 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ یہ فیصلہ اسموگ کی صورتحال بہتر ہونے پر کیا گیا، محکمہ ماحولیات کے ڈائریکٹر جنرل عمران حامد شیخ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔…

بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اس بار خیبر پختونخوا کے نوجوانوں نے عمران خان کو نکالنے کا تہیہ کر رکھا ہے ، حکومت کوئی حماقت نہ کرے۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ 24 نومبرکے…

سپریم کورٹ

 سپریم کورٹ نے انتخابات میں 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدوار کو کامیاب قرار دینے کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کر دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے الیکشن میں 50…

بشریٰ بی بی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کام کریں ورنہ وزارت اعلیٰ سے ہٹا دیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا…

شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملکی سیاست میں رنگینی متوقع ہے ، 30 دسمبر سے پہلے اچھی خبریں آئیں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اس ملک میں آئین…

سرکاری حج اسکیم

سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع ہو گئی ہے جو 3 دسمبر تک جاری رہے گی۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت قرعہ اندازی 6 دسمبر کو ہو گی، ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ ریگولر…