پاکستان

اس کیٹا گری میں 4954 خبریں موجود ہیں

کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ

کراچی: شہر قائد میں میئر کراچی نے بارش کے پیش نظر رین ایمرجنسی نافذ کر دی۔ سی او او واٹر کارپوریشن انجینئر اسد اللہ نے کہا ہے کہ واٹر کارپوریشن نے بارش سے نمٹنے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر…

پاک فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی

افواجِ پاکستان نےٹاپ سٹی معاملےپرسنگین الزامات پرانکوائری کمیٹی بنادی ہے۔ اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی کی سربراہی میجر جنرل کریں گے،پاک فوج نےخوداحتسابی کاسلسلہ شروع کرتےہوئےانکوائری کرنےکافیصلہ کیا،کمیٹی فیض حمید پرلگائے گئےالزامات کی بھی انکوائری کرے گی۔ یادرہے کہ چیف…

حکومتی احکامات کی پاسداری نہ ہونے پر ایکس پرپابندی ضروری تھی، وزارت داخلہ

وفاقی وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی ہے۔ وزارت داخلہ نے اپنی رپورٹ میں درخواست کو خارج کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

سرکاری ملازمین کیلئے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر 3 ماہ کی پیشگی نوٹس کی شرط

سرکاری ملازمین کیلئےرضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر 3 ماہ کی پیشگی نوٹس کی شرط لاگو کر دی گئی۔ وزارت خزانہ نےتمام وفاقی وزارتوں اورڈویژنز کو مراسلہ بھجوا دیا۔ مراسلے کے مطابق ملازمین رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لینے سے متعلق پیشگی آگاہ کرنے کے پابند…

امریکی سفیرکی PUAN ایکسیسبیلٹی اینڈ انکلوژن جاب فیئر اور پانچویں خدیجۃ الکبریٰ ایوارڈز کی تقریب میں شرکت

امریکی سفیرنے PUAN ایکسیسبیلٹی اینڈ انکلوژن جاب فیئر اور پانچویں خدیجۃ الکبریٰ ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کی۔ ڈونلڈ بلوم نے تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ آپ کی عید فیملی اور دوستوں کے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا چودھری پرویز الہٰی کا باقاعدہ علاج جاری رکھنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کو اسپتال یا اڈیالہ جیل سے کسی بھی جگہ بغیر اجازت منتقل کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پرویز الہٰی کی پمز اسپتال سے جیل منتقلی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آبا…

پیپلزپارٹی کے معروف رہنما کی گاڑی پرحملہ

باجوڑ کی تحصیل ماموند میں پیپلزپارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر حملہ ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اخونزادہ چٹان ساتھیوں سمیت حملے میں محفوظ رہے،اخونزادہ چٹان انتخابی مہم سے واپس گھر جا رہے تھے،پی پی رہنما…

پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ، 7 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی اور شدید فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے…

گھی کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، ترجمان یوٹیلیٹی اسٹور

ترجمان یوٹیلیٹی اسٹور نے گھی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کر تردید کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہرمضان پیکج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی 335 روپے کلو تھا۔ اس سے پہلے خبر آئی تھی کہ  یوٹیلیٹی اسٹورزپر بے…

کسانوں سے گندم کی خریداری،وفاقی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویرحسین نے کسانوں سے گندم کی خریداری کو یقینی بنانے کیلیے چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ کو خط ارسال کیا ہے۔ خط کے ذریعے کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومتیں…