پاکستان

اس کیٹا گری میں 4955 خبریں موجود ہیں

معیشت کی آدھی سے زائد خرابی بجلی کے شعبے کی نااہلی کی وجہ سے ہے، وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ بجلی چوری کی روک تھام اور گردشی قرضوں پر قابو پانے کے لئے ایک جامع لائحہ عمل وضع کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں ایک نیوزکانفرنس سے خطاب…

نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کے موقع جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، حافظ نعیم الرحمان سابق امیر سراج الحق سے گلے مل کر رو پڑے۔ جماعت اسلامی کے…

حکومت کا بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ شادی ہالوں اور بیوٹی پارلرز کو ان کے سائز اور کاروبار کے حجم کے بنیاد پر مختلف کیٹگریز…

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کون ہوگا؟پی ٹی آئی نے نام کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی نےسینیٹرشبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کےسینیٹرزنے شبلی فراز کی پارٹی نامزدگی دستاویز سیکریٹری سینیٹ کو جمع کروادی۔سینیٹرشبلی فراز کی نامزدگی پر تحریک انصاف کے تمام 19سینیٹرز کے دستخط…

آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق بڑا اعلان کردیا

آئی ایم ایف حکام نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی مدد کےلیے تیار ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نئے پیکج کےحجم سےاصلاحات زیادہ ضروری ہیں،پاکستان کواسٹرکچرل ریفارمزکی رفتاردوگناکرناہوگی۔ دوسری جانب وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا…

وفاق نے تحریک لبیک پرخفیہ رپورٹ شئیرنہیں کی، شہباز شریف کا دھرنا کمیشن میں بیان

وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان ریاست کے امن کیلیے خطرہ ہے والی خفیہ رپورٹ پنجاب حکومت کبھی شئیرنہیں کی۔ سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا دھرنا کمیشن کودیے گئے بیان میں انکشاف ہوا ہے کہ آئی بی نے اپنی…

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ زلزلہ پیما مرکز  کے مطابق  زلزلے کی شدت 3.5اور گہرائی 58کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے4 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔

آرمی چیف سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک فوج کے چیف آف جنرل ا سٹاف نے ملاقات کی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  ملاقات میں باہمی دلچسپی،دفاعی تربیت،علاقائی امن واستحکام کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

پنجاب پولیس کیخلاف ٹویٹ شہباز گل کے گلے پڑ گئی

پنجاب پولیس نے شہباز گل کیخلاف امریکی قونصل خانے میں شکایت دائر کر دی۔ پنجاب پولیس نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے نام درخواست دائر کی،پنجاب پولیس نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش کیخلاف ٹویٹ پر درخواست دائر…

سی این جی صارفین کیلئے بری خبر

ایف بی آر نے سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا۔ ریجن ون کیلئے سیلز ٹیکس ویلیو140 سے بڑھا کر 200 روپے کر دی گئی،ریجن ٹو کیلئے بھی سیلز ٹیکس ویلیو 135 روپے سے 200 روپے…