پاکستان
ہزاروں کی تعداد میں بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے
حکومت پاکستان نے ہزاروں کی تعداد بھکاریوں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال دیے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ نے ملاقات کی جس میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن…
بانی چیئرمین کو رہا اور اپنے مطالبات منوا کر دم لیں گے، علی امین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے۔ انشاءاللہ بانی چیئرمین کو رہا اور اپنے مطالبات منوا کر دم لیں گے۔ اپنے بیان میں ان…
عمر ایوب خان کا بنوں میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والے اہلکاروں کو خراج عقیدت
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی…
کیا عمران خان رہا ہوں گے؟
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے باوجود ان کی رہائی کا تاحال کوئی امکان موجود نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی بانی پی ٹی آئی…
وی پی این کو کسی نے غیر شرعی یا ناجائز نہیں کہا،چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی نے واضح کیا ہے کہ وی پی این کو کسی نے غیر شرعی یا ناجائز نہیں کہا،ہمارے جاری کردہ بیان میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے…
وفاقی حکومت سے مذاکرات ،پیپلزپارٹی نے کمیٹی تشکیل دیدی
پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت سے بات چیت کےلیے کمیٹی تشکیل دیدی ہے ۔ مذاکراتی کمیٹی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے تشکیل دی،راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، شیری رحمان اورمخدوم احمد محمود کمیٹی میں شامل ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ ، سرفراز بگٹی،…
عمران خان
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی پی ٹی آئی کی…
وزیر اعلی پنجاب کا طلبا کو 90 روز میں لیپ ٹاپ دینے کی ہدایت
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے طلبا کو 90 دن میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر کر دیا۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے اجلاس میں کہا کہ پنجاب کے طلبا کو جدید ترین کور آئی سیون، 13 جنریشن لیپ…
سر معافی تلافی کردیں، فواد چودھری کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں استدعا
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران استدعا کی کہ معافی تلافی کردی جائے۔ الیکشن کمیشن میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔…
سندھ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 8 دسمبر کو ہو گا
سندھ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 8 دسمبر کو ہوگا۔ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلوں کے لئے یہ ٹیسٹ آئی بی اے سکھر کے تحت لیا جائے گا، اس حوالے سے آئی بی اے…