پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

عطاءاللہ تارڑ کا عمران خان کے جیل سے بیان پر دلچسپ تبصرہ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے  بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جیل سے بیان پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ ’’جیل سے رہا کرو تو احتجاج ملتوی کردوں گا‘‘کا بیان قیدی کی…

دفعہ 144لگی ہوئی ہے ، جو بھی احتجاج کیلئے نکلیں گے پکڑے جائیں گے ، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144لگی ہوئی ہے ، جو بھی احتجاج کیلئے نکلیں گے پکڑے جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اسلام آباد…

ٹیکس فراڈ کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر افسر کیلئے 50 لاکھ انعام کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹیکس فراڈ کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر افسر کیلئے 50 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم سے ایف بی آر افسر اعجاز حسین نے ملاقات کی،اعجاز حسین نے ٹیکس فراڈ…

علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی احتجاج ملتوی کر دیں،عمران خان

تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہوجائے گا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی…

عادل بازئی کی نااہلی سے متعلق ریفرنس،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کردیا ہے۔ عادل بازئی کی نااہلی سے متعلق ریفرنس پرمحفوظ فیصلہ سنا دیا گیا،این اے 262 ون کی نشست خالی قراردیدی گئی ۔ عادل بازئی نے الیکشن میں کامیابی کے…

کرم ، سکیورٹی فورسز کی حفاظت میں پشاور جانیوالی مسافر گاڑیوں پر حملہ ، 17 افراد جاں بحق

لوئر کرم کے علاقے اوچت میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کے حملے میں 17 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او کرم کے مطابق پشاور سے پارا چنارجانے والی مسافر گاڑیوں کو خود کار ہتھیاروں…

انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکر لیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ عدالت…

دہشتگرد گروپوں کو ملنے والی حمایت تشویشناک ، افغانستان کارروائی کرے ، پاکستان

پاکستان نے افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کو ملنے والی حمایت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہمیں افغان سرزمین پر دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیوں پر…

موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے بارے غور نہیں کیا جا رہا، پی ٹی اے

پی ٹی اے نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں فی الحال موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ معطل کرنے سے متعلق غور…

کریک ڈائون

حکومتی اداروں نے کریک ڈائون کرتے ہوئے اسمگل کی جانے والی کروڑوں روپے کی اشیاء برآمد کر لیں ۔  گزشتہ ہفتے ملک کے مختلف شہروں میں کی جانے والی کارروائیوں کے نتیجے میں 887 سگریٹ کے سٹاکس، 364 کپڑے کے…