پاکستان
عدالت نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے وفاقی دارالحکومت کے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار…
عمران خان
سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کر دی ہے۔ رہائی کی روبکار اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کی ، عدالتی روبکار میں…
کرم حملہ ، پارا چنار شہر میں سوگ ، کاروباری مراکز اور بازار بند
ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملے میں جاں بحق 42 افراد کی میتیں پارا چنار پہنچا دی گئیں جہاں آج نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ خوفناک حملے میں بڑی تعداد…
عمران خان
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سیل کو تھانہ ڈکلیئر کرکے پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے سیل سرکل 4 کو تھانہ نیو ٹاؤن…
راولپنڈی میں میٹرو بس سروس 4 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی میں میٹرو بس سروس 4 روز کیلئے بند رہے گی۔ میٹرو بس انتظامیہ نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں میٹروبس سروس 28 نومبرسے یکم دسمبرتک بند کی جائے گی۔ راولپنڈی میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس صدراسٹیشن…
مرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو سستا ہو گیا
لاہور، مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں انڈوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ برائلر مرغی کا گوشت مزید 14 روپے فی کلو سستا ہو گیا ہے، جس کے بعد فی کلو قیمت 487…
خیبر پختونخوا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ضلع کرم میں مسافروں گاڑیوں پر دہشتگردوں کے حملےمیں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے صوبائی وزیر قانون، متعلقہ ایم این اے و ایم…
جنرل باجوہ
سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان کی تردید کر دی ہے۔ جنرل (ر) باجوہ کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ میں خانہ کعبہ جا کر…
فردوس عاشق اعوان
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ فردوس عاشق اعوان نے استعفیٰ پارٹی سربراہ علیم خان کو بھجوا دیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ذاتی مصروفیات اور…
ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر…