پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ویڈیو بیان معاملہ، بشری بی بی کیخلاف دو الگ الگ مقدمات درج

بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف دو مقدمات درج کر لیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روزبانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان کے بعد ڈیرہ غازی خان اور راجن پورمیں…

غیر رجسٹرڈ سکولوں سے قومی خزانے کو سالانہ کروڑوں کا نقصان

پرائیویٹ سکولوں کیجانب سے رجسٹریشن نہ کروانے پر مالی نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن میں تیزی لانے کا حکم دے دیا۔ سکول ایجوکیشن  ڈیپارٹمنٹ کے مطابق  صوبہ بھر سمیت صوبائی دارالحکومت…

چیمپیئنز ٹرافی، کپ بلدیہ عظمی کراچی کے صدر دفتر پہنچا دیا گیا

آئی سی سی کے تحت دورہ پاکستان کے آخری مرحلے میں کراچی میں موجود چیمپئینز ٹرافی کا کپ بلدیہ عظمی کراچی کے صدر دفتر پہنچا دیا گیا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب اور صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے…

بھارتی سکھ یاتریوں کی واپسی آج ، لاہور میں شاپنگ کی

بھارتی سکھ یاتریوں کی لاہور میں شاپنگ، آج واہگہ بارڈر کے راستے واپس انڈیا روانہ ہونگے۔ بابا گورو نانک جنم دن کی 555ویں جنم دن کے موقع پر بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں کی گورو دوارہ ڈیرہ…

پی ٹی آئی کے سعودی عرب کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں،وقاص اکرم

پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سعودی عرب کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں، بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما …

پی ٹی آئی مرکزی قیادت کی اکثریت کا خود کو بشریٰ کے بیان سے الگ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی اکثریت نے خود کو بشریٰ بی بی کے بیان سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے بشریٰ بی بی کو کسی بھی معاملے سے پہلے بانی پی ٹی آئی…

حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل

حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ کمیٹی میں اسحاق ڈار،خواجہ آصف،اعظم نذیرتارڑ اور احد خان چیمہ شامل ہیں،امیرمقام،رانا ثنااللہ،ملک احمد خان، مریم اورنگزیب،خواجہ سعد رفیق ،جعفر مندوخیل اوربشیر احمد میمن بھی کمیٹی…

9مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی عدالت نے سزائیں سنا دیں

9مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سزائیں سنا دیں۔ ذرائع کا کہنا ہے سزایافتہ مجرمان میں پاکستان کےمختلف شہروں میں مقیم 4افغان شہری بھی شامل ہیں،مجرمان کی سزا میں 6 سال تک قید اور…

دشمنوں سے اپنے آپ کو بچائیں یااپنے لوگوں سے؟مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم دشمنوں سے اپنے آپ کو بچائیں یااپنے لوگوں سے اپنے آپ کو بچائیں،جو کچھ ہورہا ہے یہ میری سمجھ سے بالاتر ہے۔ تونسہ شریف میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

بشریٰ بی بی کا سعودیہ بارے بیان سب سے بڑی پاکستان دشمنی:شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کا سعودی عرب  سے متعلق  بیان سب سے بڑی پاکستان دشمنی ہے۔ کچھی کینال کی بحالی کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا سعودی…