پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

نو مئی مقدمات، علیمہ و عظمیٰ کی ضمانتوں میں7دسمبر تک توسیع

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مختلف مقدمات میں  علیمہ خان اور عظمی خان سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک  توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں بانی پاکستان تحریک انصاف کی بہنیں عظمی خان…

پی ٹی آئی والے چند ووٹوں کیلئے ملک کا نقصان نہ کریں، گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے چند ووٹوں کے لیے ملک کا نقصان نہ کریں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

سیکیورٹی خدشات والے علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سیکیورٹی خدشات والے علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ملک کے دیگر حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔ تاہم…

خیبر پختونخوا کی جیلوں کی ریفارمز کیلئے ذیلی کمیٹی قائم

پشاور: خیبر پختونخوا کی جیلوں کی ریفارمز کے لیے ذیلی کمیٹی قائم کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا کی جیلوں کی ریفارمز سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ…

بشری بی بی کا پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کااعلان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 24 نومبر کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان…

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 خارجی دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے 2 مختلف علاقوں میں کارروائیوں میں 3 خارجی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر اور جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات…

احتجاج کیلئے اسلام آباد آنے والے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہو گی، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو کوئی اسلام آباد آیا تو توہین عدالت کی کارروائی ہو گی۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ میں نے کہا تھا…

پی ٹی آئی نے کارکنوں کو اسلحہ فراہم کردیا، وزیر اطلاعات پنجاب کا الزام

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اپنے کارکنوں کو 24 نومبر کے احتجاج کے لیے اسلحہ فراہم کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس…

پی ٹی آئی احتجاج میں دہشتگردی کا خطرہ، الرٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی (نیکٹا) نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران دہشتگردی کا الرٹ جاری کر دیا۔ نیکٹا کی جانب سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے دوران دہشتگردی…

پی ٹی آئی کے 200 کارکنان گرفتار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 200 کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے سلسلے میں اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔…