پاکستان
زیادہ رقبے پر گندم کاشت کرنے والے کسانوں کو اربوں روپے مالیت کے انعامات
پنجاب حکومت نے زیادہ رقبے پر گندم کاشت کرنے والے کسانوں کو اربوں روپے مالیت کے انعامات بذریعہ قرعہ اندازی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر زراعت و لائیو اسٹاک سید عاشق حسین کرمانی نے ساہیوال میں گندم کی…
قانون ہاتھ میں لینے والے کسی بھی شخص کو واپس نہیں جانے دینا، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے والے کسی بھی شخص کو واپس نہیں جانے دینا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی علی الصبح پولیس فورس کا حوصلہ بڑھانے…
ملک میں چاول کی برآمدات میں اضافہ
ملک سے چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں سالانہ بنیاد پرنمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک اورادارہ شماریات کے اعداد و شمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں چا ول کی…
پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بھی بند
پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر اسلام آباد میں 23 نومبر کو میٹروبس سروس آئی جے پی تا پاک…
لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے بند، کنٹینرز لگا دیے گئے
پی ٹی آئی کی جانب 24 نومبر کی احتجاجی کال کے پیش نظر لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے ہیں۔ لاہور سے دیگر شہروں کو جانے والی موٹرویز کو بند کر دیا…
راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج…
پاکستان میں پہلی اے آئی ٹیچر متعارف، نام عینی رکھا گیا
کراچی کے ایک نجی اسکول میں پاکستان کی پہلی اے آئی ٹیچر متعارف کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی اے آئی ٹیچر متعارف کرادی گئی، گلشن اقبال کے نجی اسکول میں اےآئی ٹیچر کا تقرر نامہ جاری کیا…
کراچی، سڑک پر کچرا پھینکنے والوں کو جرمانہ اور 3 سال قید ہوگئی
کراچی میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز اور صفائی قوانین کی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے جرمانہ یا 3 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن کا صفائی…
نہم کا امتحان دینے والے طلباء کو عمر حد میں 10 ماہ کی رعایت
لاہور بورڈ کے تحت نہم جماعت کا امتحان دینے والے لاکھوں طلباء کو عمر کی حد میں دس ماہ کی رعایت مل گئی۔ اس سے قبل 12 سال سے کم عمر کے طلباء نہم میں اپنی رجسٹریشن کروانے کے اہل…
چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب
چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد الحمرا ہال میں کیا گیا۔ تقریب میں افغانستان، بنگلہ دیش،سری لنکا، ساوتھ افریقہ اور پاکستان کی ٹیمیں شریک تھیں، صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر مہمان…