پاکستان
ایک ارب ڈالر کا قرض، آئی ایم ایف نے اہداف پر عملدرآمد کی شرط عائد کر دی
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ایک ارب ڈالر کے فنڈز کے لیے اہداف پر عملدرآمد کی شرط عائد کر دی۔ نیشنل اڈاپٹیشن پلان کے تحت قبل ازوقت وارننگ سسٹم اقدامات بھی شرائط میں شامل ہیں۔ ذرائع…
ہواؤں کا رخ تبدیل، لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
اسموگ نے لاہور کو نشانے پر رکھ لیا، صوبائی دارالحکومت دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں ایک بار پھر سرفہرست، لاہو ر میں فضائی آلودگی کی شرح 593 پر پہنچ گئی۔ بھارتی شہر دہلی 372 اے کیو آئی کے…
آئینی بینچ
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کوئٹہ میں اغوا ہونے والے بچے کے بازیابی کے لیے پہلا ازخود نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں لارجر بنچ نے لاپتہ بچوں کے حوالے سے…
آئینی بینچ کی آڈیو لیک کمیشن پر وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب
اسلام آباد؛ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آڈیو لیک کمیشن پر وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آڈیو لیک کمیشن پر سماعت کی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو آڈیو لیک کمیشن پر…
تحریک انصاف
تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی اسلام آباد کی سڑکوں پر کنٹینرز پہنچا دیئے گئے ، راولپنڈی کی انتظامیہ نے شہر میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی ہے۔ حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کا احتجاج…
حجاج کرام صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کر سکیں گے
2025ء میں حج پر جانے والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، حجاج کرام اب صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کر سکیں گے۔ ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی نے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کر دیا، انہوں…
عاقب جاوید
وائٹ بال کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ فخر زمان کے جیسے ہی فٹنس مسائل حل ہوتے ہیں، انہیں ٹیم میں واپس لایا جائیگا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب…
پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے تاجروں کا عدالت سے رجوع
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کو روکنے اور غیر قانونی قرار دینے کے لیے تاجروں نے عدالت سے رجوع کر لیا۔ وفاقی دارالحکومت کی جناح سپرمارکیٹ کے صدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر…
الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام، بلاول بھٹو اور ایاز صادق کیخلاف درخواست دائر
لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردہ درخواست میں الیکشن کمیشن، بلاول بھٹو اور سردار ایاز صادق کو…
اسد قیصر
تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کے ساتھ مذاکرات کے لیے رابطہ ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کو مذاکرات کی اجازت دی۔ میڈیا سے گفتگو میں…