پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ملک کے بالائی علاقوں میں 14سے16نومبر تک موسلادھاربارشوں کی پیشگوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں 14سے16نومبر تک موسلادھاربارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے 14سے16نومبر کے دوران پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے،جمعرات سے ہفتے کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی بارش متوقع…

آزادی کی جدوجہد میں فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آزادی فلسطین کی جدوجہد میں ہم فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں فلسطین کے سفیر ڈاکٹر زہیر…

حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے میں معاہدہ طے پا گیا

حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق پی آئی اے 35 ہزار سرکاری حجاج کو سفری سہولت مہیا کرے گی،گزشتہ روز سی ای اوپی آئی…

پاکستان علما کونسل کا توہین آمیز مواد کو سوشل میڈیا سے ہٹانے کیلئے تحریک کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان علما کونسل نے توہین آمیز مواد کو سوشل میڈیا سے ہٹانے کے لیے تحریک کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوشل…

رائٹ سائزنگ،پاکستان پوسٹ کی ایک ہزار سے زائد پوسٹیں ختم

رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت وفاقی سیکرٹری وزارت مواصلات نے پاکستان پوسٹ آفس کی 1004پوسٹیں ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ سیکرٹری مواصلات نےبحیثیت پرنسپل اکاؤنٹنگ افسر اپنے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے مجاز اتھارٹی کےطور پر ان پوسٹوں کو…

علی امین

 وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اسلام آباد احتجاج کی تاریخ کا اعلان ہو گیا ہے ، اس بار مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور…

سیلاب کے باعث پاکستان کو 30ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے 2022میں سیلاب کا سامنا کیا،جس کی وجہ سے پاکستان کو 30ارب ڈالر سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا۔ باکو میں کوپ 29 کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس سے…

نماز استسقاء

پنجاب بھر میں جمعہ 15 نومبر کو نماز استسقاء ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ اوقاف کی جانب سے صوبہ بھر میں نمازِ استسقاء کا اہتمام کیا جائے گا، اس دوران باران رحمت کی دعائیں مانگی جائیں گی…

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال دے دی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی…

بولان میڈیکل کالج

طلبہ کے دو گروپوں میں تصادم کے بعد بولان میڈیکل کالج کوئٹہ کو دو ہفتوں کیلئے بند کر دیا گیا جبکہ 128 طلبہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کالج کی…