پاکستان
کشمیر گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان
محکمہ موسمیات نے کشمیر گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے…
میاں جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو اداروں کے اندر سے سہولت کاری مل رہی ہے۔ ن لیگ کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے ایک ٹاک شو میں گفتگو…
سابق چیف جسٹس فائز عیسیٰ کو بڑا آئینی عہدہ ملنے کا امکان
پاکستان کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بڑا آئینی عہدہ ملنے کا امکان ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے ریٹائر ہونے میں صرف 2 ماہ اور 15 دن باقی رہ گئے…
بلاول کا اسموگ سے پریشان شہریوں کو کراچی منتقل ہونیکا مشورہ
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک کے دیگر شہروں میں اسموگ سے پریشان شہریوں کو کراچی منتقل ہونے کا مشورہ دے دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے ایکس پر جاری بیان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے شہروں میں آلودگی…
ماحولیاتی تبدیلی، بچے نمونیا کا شکار ہو رہے، چائلڈ لائف فاؤنڈیشن
چائلڈ لائف فاؤنڈیشن پاکستان کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹرعرفان حبیب نے کہا ہے کہ بچے آلودگی کے باعث نمونیا کا شکار ہو رہے ہیں۔ نمونیا سے آگہی کے عالمی دن کے موقع پر چائلڈ لائف فاؤنڈیشن پاکستان کے میڈیکل ڈائریکٹر نے کہا…
پی آئی اے بولی معاملہ، خیبرپختونخوا کا وفاق کو ایک اور خط
خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری بولی میں حصہ لینے کیلئے حکومت کو ایک اور خط لکھ دیا ہے۔ خیبرپختونخوا انوسٹمنٹ بورڈ نے وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کے نام دوسرا خط ارسال کیا ہے، جس میں کہا گیا…
ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری، ڈینگی کے 85 کیسز رپورٹ
محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کئے ہیں، ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔ ہیلتھ کیئر کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 85 کیسز رپورٹ…
سردیوں کی آمد، مچھلی کی فروخت میں اضافہ ، قیمتیں بھی بڑھ گئیں
دارالحکومت اسلام آباد میں سردیوں کی آمد کے ساتھ مچھلی کی فروخت میں اضافہ، دام بھی بڑھ گئے شہر میں مچھلی فروشوں کی چاندی ہو گئی۔ میڈیا سروے کے مطابق ادارے کارروائی نہیں کرتے ہیں اور قیمت بڑھنے کا سارا…
استور، باراتیوں کی بس حادثے میں صرف دلہن معجزانہ طور بچ گئی
گلگت ضلع استور سے دلہن لیکر چکوال جانے والی باراتیوں سے بھری کوسٹر گاڑی تھلیچی پل سے دریا میں گرنے سے 26 افراد دریا برد جبکہ دلہن معجزانہ طور میں بچ گئی۔ حکومتی ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق 24…
امن و امان کی صورتحال، بلوچستان کے2 حلقوں پر مجوزہ پولنگ کی تاریخ تبدیل
الیکشن کمیشن نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر بلوچستان کے دو حلقوں پر مجوزہ پولنگ کی تاریخ تبدیل کردی ہے۔ الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 8 سبی پر پولنگ کی تاریخ بڑھادی،پی بی…