پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پشاور میں پولیس لائنز دھماکے کا مرکزی ملزم گرفتار

پشاور میں پولیس لائنز دھماکے  کا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے  آئی جی خیبر پختونخوا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملزم محمد ولی سابق پولیس کانسٹیبل  ہے، تعلق پشاور سے ہے، ملزم نے…

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بہتر حکمت عملی بنا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بہتر حکمت عملی بنا رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اس…

اسلام آباد کی فضا بھی اسموگ کی لپیٹ میں، ائیر کوالٹی انڈیکس مضر صحت قرار

پنجاب کے دیگر شہروں کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی فضا بھی اسموگ کی لپیٹ میں آ گئی۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کی ویب سائٹ آئی کیو ایئر کے مطابق اسلام آباد کا ائیر کوالٹی انڈیکس 265 ہے اور اسے مضر…

خیبرپختونخوا میں اس وقت دو حکومتیں چل رہی ہیں، فیصل کریم کنڈی

مردان: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں اس وقت دو حکومتیں چل رہی ہیں۔ تاہم صوبے میں ایسی صورتحال نہیں کہ گورنر راج لگایا جائے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق وزیر…

تحریک انصاف

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لئے جانے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، اسد قیصر، احمد خان بچھر، شبلی فراز اور…

وزیر داخلہ سندھ کا کام نہ کرنے والے اہلکاروں کو گھر بھیجنے کی ہدایت

کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے حکم دیا ہے کہ کام نہ کرنے والے اہلکاروں کو گھر بھیج دیا جائے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کی زیر صدارت کراچی کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات پر…

وزیراعظم شہباز شریف کی کاپ 29 کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکومیں کاپ 29 سربراہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی دورہ آذربائیجان کے دوران باکو میں کانفرنس آف پارٹیزکے 29 ویں کلائمیٹ ایکشن کیسربراہی اجلاس…

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں باراتیوں سے بھری کوسٹر دریا میں گرنے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 22 لاپتہ ہو گئے۔ کوسٹر گلگت بلتستان کے ضلع استور کے گاؤں پریشنگ سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوئی…

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ ایک سو سے زائد بڑے کرپشن کیسز ختم ہو چکے ہیں، کرپشن کیسز کے ملزمان بیرونِ ملک بھی چلے گئے ہیں۔ بغیر دانتوں والا نیب بھی انجوائے کرے…

خواجہ سرائوں

اسلام آباد (مجاہد حسین، ابوبکرخان) پشاور میں ڈیڑھ سوسے زائد خواجہ سرائوں کے پراسرار قتل کا انکشاف ہوا ہے۔ ہم انویسٹی گیٹس پروگرام ٹیم کو ملنے والے سرکاری اعداد و شمار میں انکشاف ہوا ہے کہ مارے جانے والے نو…