پاکستان
وزیر داخلہ محسن نقوی کا تبلیغی اجتماع کا دورہ ، اکابرین سے ملاقات
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سالانہ تبلیغی اجتماع کے حوالے سے رائیونڈ کا دورہ کیا اور تبلیغی جماعت کے اکابرین فاروق، ڈاکٹر ندیم اشرف، انوار غنی ،امتیاز غنی، عباد اللہ اور دیگر سے ملاقات کی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سے…
صدر مملکت کا چینی ہم منصب کے خیر سگالی پیغام پر شکریہ
صدر مملکت آصف زرداری نے چینی صدر کے خیر سگالی کے پیغام پر شکریہ ادا کیا ہے۔ چینی صدر نے آصف زرداری کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا،چینی صدر نے اپنے خط میں پاک چین…
لاہور سے اسلام آباد بذریعہ موٹر وے سفر کرنےوالوں کیلئے اہم خبر
دھند کی وجہ سے موٹروے M-2 (اسلام آباد تا لاہور) ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بھی اسموگ کے باعث بند ہے،موٹرویز…
چیف آف جنرل اسٹاف محمد اویس دستگیر کی پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر سے ملاقات
پاک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیر کی چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر سے پی ایل اے آرمی ہیڈ کوارٹرز بیجنگ میں ملاقات ہوئی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…
آئینی بینچ کم از کم 5 ججز پر مشتمل ، 3 رکنی کمیٹی بینچ بنائے گی
آئینی بینچ کم از کم 5 ججز پر مشتمل ہوگا جبکہ 3 رکنی کمیٹی بینچ بنائے گی۔ سربراہ آئینی بینچ جسٹس امین الدین خان کی رجسٹرار اور انتظامی افسران سے میٹنگ ہوئی،میٹنگ میں جسٹس امین الدین کو زیر التوا آئینی…
پاکستانی کسانوں کی جدید زرعی ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنائیں گے، امریکی سفیر
اسلام آباد: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستانی کسانوں کی جدید زرعی ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنائیں گے۔ امریکی مالی معاونت سے کلائمٹ اسمارٹ ایگریکلچر منصوبے کا آغاز ہو گیا۔ کلائمیٹ اسمارٹ ایگریکلچر ایکٹیوٹی کی فیصل…
ٹیک اینڈ پے ماڈل، 18 آئی پی پیز سے 2 ہفتوں میں نئے معاہدے کا امکان
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ٹیک اینڈ پے موڈ پر 18 آئی پی پیز سے دو ہفتوں میں معاہدے کا امکان ہے۔ جس سے سالانہ 70 سے 100 ارب روپے کی بچت میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق…
مریم اورنگزیب کا سموگ کنٹرول میں ناکامی کے عدالتی ریمارکس پر ردعمل آگیا
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے سموگ کنٹرول میں ناکامی کے عدالتی ریمارکس پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی عدم موجودگی کا مطلب سموگ کنٹرول میں ناکامی نہیں،جج صاحب…
جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج
جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی گئی،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن…
بانی پی ٹی آئی اپنی پارٹی کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اپنی پارٹی کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے ہم نیوز کے پروگرام “فیصلہ آپ کا”…