پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

خیبرپختونخوا حکومت کا صوبے میں گرین انفراسٹرکچر میں اضافہ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخواحکومت نے صوبے میں گرین انفراسٹرکچر میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسےورلڈ وائلڈ لائف فنڈپاکستان کےوفد نے ملاقات کی ،وفد نے بتایا ماحولیاتی تبدیلی کیلئےصوبائی حکومت کےاقدامات کوبین الاقوامی سطح پرپذیرائی ملی ہے۔ اس…

سانحہ کوئٹہ،حکومت بلوچستان کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سانحہ پر 3روزہ سوگ کااعلان کیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق 11سے13نومبر تک بلوچستان میں سوگ منایا جائے گا،سوگ کے دوران سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ دوسری جانب کوئٹہ سے اندرون ملک…

عمران خان امریکی مدد سے بھی نہیں نکل سکتے،مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ اور رہنما عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عوام کے حوالے سے کوئی سوچنا اور کام نہیں کرنا چاہتا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹیل ملز بند ہوچکی ، یہ…

پنجاب حکومت کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر مکمل پابندی کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے اسموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکریٹری ٹرانسپورٹ جاوید احمد قاضی نے کہا ہے کہ حکومت فیصلے کی روشنی میں دھواں…

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں اسموگ بےقابو ہو گئی، ایمرجنسی نافذ کی جائے، گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اسموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر ایک بار پھر صوبے میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب…

بجلی کے ونٹر پیکج کے نام پر عوام کو بے وقوف بنایا گیا، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ بجلی کے ونٹر پیکج کے نام پرعوام کو بے وقوف بنایا گیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا شہباز شریف کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے جھوٹ ہیں،موجودہ حکومت ہی…

دھند کے موسم میں بہترین سفری اوقات کیا؟موٹر وے پولیس نے بتا دیا

اسموگ کی وجہ سے موٹروے کو مختلف مقامات پر بند کردیا گیا ہے۔ موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم جبکہ موٹروے ایم 3 لاہور سے درخانہ تک دھند اور اسموگ کی وجہ سے بند کردی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا…

وزیراعظم عرب اسلامی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ

وزیراعظم شہبازشریف عرب اسلامی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ اجلاس میں غزہ اورلبنان پر اسرائیلی جارحیت سے پیدا صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،وزیراعظم فلسطین کاز کیلئے پاکستان کی مکمل حمایت کےعزم کااعادہ کریں گے۔…

حکومت پنجاب کا راولپنڈی میں مصنوعی بارش کا تجربہ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: حکومت پنجاب نے اسموگ کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر راولپنڈی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بادلوں کی ممکنہ موجودگی…

وزیر اعظم نے حکومتی فیصلوں پر عدالتی اسٹے آرڈرز کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتی فیصلوں پر عدالتی اسٹے آرڈرز کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے حکومتی فیصلوں کے خلاف عدالتی حکم امتناع کے معاملے پر تمام سرکاری اداروں، وزارتوں اور ڈویژنز کو…