پاکستان
چیمپئنز ٹرافی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے آنے سے انکار کے بعد پاکستان نے سخت مؤقف اپناتے ہوئے مائنس انڈیا فارمولے پر غور شروع کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابتدائی مؤقف میں 1996ء اور 2003ء کے ورلڈ کپ کی مثال…
مجھے لگتا ہے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ہوگی، رانا ثنا اللہ
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فی الحال مجھے لگتا ہے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہنا…
دھند اور اسموگ کے باعث کئی پروازیں منسوخ ، ریل سروس بھی متاثر
پنجاب میں دھند اور اسموگ کے باعث کئی پروازیں منسوخ ہونے کے علاوہ ریل سروس بھی متاثر ہو گئی ہے۔ دھند کے باعث ملتان اور فیصل آباد کی 3 پروازیں متبادل منتقل کی گئیں جبکہ جدہ ملتان کی غیر ملکی…
جسٹس منصور علی شاہ
سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اس وقت کوئی آئینی بینچ نہیں ، یہ جو غیر آئینی بینچ بیٹھا ہے اسکا کیا کرنا ہے، جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر…
بیرسٹر سیف
تحریک انصاف کے صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانے پر مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا ردعمل آ گیا۔ بیرسٹر سیف نے اس عمل کو جعلی حکومت کا سوچا سمجھا منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جعلی حکومت اس…
مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی، 497 روپے کلو ہو گیا
لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، گوشت 497 روپے کلو ہو گیا۔ مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 36 روپے کی کمی ہو گئی، سرکاری نرخنامے میں گوشت کے نرخ 497 روپے کلو…
لاہور ، فیصل آباد ، گوجرانوالہ اور ملتان میں آج سے رات 8 بجے مارکیٹیں بند ہونگی ، نوٹیفکیشن جاری
پنجاب کے 4 اضلاع میں آج سے دکانیں رات 8 بجے بند ہوں گی ، اس حوالے سے حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، فیصل آباد، ملتان اور گوجرانوالہ میں مارکیٹیں اور شاپنگ مالز بند…
خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا کے پرائمری اسکولوں میں تدریسی عمل بحال ہو گیا ہے ، تدریسی عمل کی بحالی پر طلباء اور والدین نے خوشی کا اظہار کیا۔ پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اپ گریڈیشن کے مطالبے پر عمل…
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں مطلع ابر…
آئی ایم ایف سے کروڑوں ڈالر اضافی رعایتی قرض کے حصول کی تیاریاں
پاکستان کی آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالراضافی رعایتی قرض کے حصول کی تیاریاں، ناتھن پورٹرکی سربراہی میں آئی ایم ایف کامشن آج پاکستان پہنچے گا۔ آئی ا یم ایف کاوفدمنگل کوحکومت پاکستان سے مذاکرات شروع کرے گا، وفد…