پاکستان
چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان میں مطلع…
بابا گرو نانک دیو جی کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات
صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ بابا گرو نانک دیو جی کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ نے کہا ہے کہ اس دوران…
امتحان میں بائیو میٹرک حاضری متعارف کروانےکا فیصلہ
لاہور تعلیمی بورڈ نے آئندہ سال میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحان سے بائیو میٹرک حاضری متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا،امتحانی سنٹر میں داخل ہونے سے قبل بچوں کی بائیو میٹرک کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس…
وفاقی وزیر مذہبی امور نے حج پالیسی 2025 کا اعلان کر دیا
وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے حج پالیسی 2025 کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ سال 2025 کیلئے پاکستان کا حج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 ہے، سرکاری و…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا نیٹکو ہیڈ آفس میں سٹی وین سروس کا افتتاح
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے نیٹکو ہیڈ آفس گلگت میں سٹی وین سروس، گلگت تا کاشغر بس سروس اور مسافروں کیلئے جدید ٹرمینل کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعلیٰ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے…
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے رہنماء قتل
بلو چستان کے ضلع کچھی کے علاقے بھاگ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے نیشنل پا رٹی کے مقامی رہنما ء جاں بحق ہو گئے ہیں پو لیس کے مطابق گزشتہ روز کچھی میں جلا ل خان روڈ پر مسلح…
کوئٹہ، خود کش بم دھما کے کا ایک اور زخمی چل بسا
کو ئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خود کش بم دھما کے کا ایک اور زخمی دوران علا ج زخموں کی تا ب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ ذ رائع کے مطابق کو ئٹہ ریلوے اسٹیشن خودکش بم دھما کے میں زخمی…
پنجاب میں اسموگ اور دھند کے باعث پروازیں متاثر
صوبائی دارالحکومت لاہور میں رات گئے دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ، 2 پروازیں اسلام آباد اتار لی گئی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب میں دھند سے لاہور، ملتان، فیصل آباد کی 8 پروازیں…
وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے
وزیراعظم محمد شہباز شریف کے 3 روزہ دورہ پر آذر بائیجان پہنچ گئے۔ شہباز شریف کانفرنس آف پارٹیز کے 29 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے باکو پہنچنے پر آذربائیجان کے وزیردفاعی صنعت نے وزیراعظم کا باکو ایئر پورٹ پر استقبال…
مشی خان لائیو شو کے دوران صوفے سے گر پڑیں
سینئر اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان مشی خان لائیو شو کے دوران صوفے سے گر پڑیں۔ اداکارہ مشی خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ لائیو براڈکاسٹ کے دوران اپنی کرسی…