وزیراعظم محمد شہباز شریف کے 3 روزہ دورہ پر آذر بائیجان پہنچ گئے۔
شہباز شریف کانفرنس آف پارٹیز کے 29 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے باکو پہنچنے پر آذربائیجان کے وزیردفاعی صنعت نے وزیراعظم کا باکو ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔
وزیراعظم باکو میں کوپ 29 کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے وزیرخارجہ اسحاق ڈار، وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ، معاون خصوصی طارق فاطمی ہمراہ ہیں۔









