پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

وزیر داخلہ

 وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں تعمیر ہونے والی نئی سٹرکوں کے نام شہداء سے منسوب کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر داخلہ نے گلبرگ میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائشگاہ…

پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومتی ہدایت پر چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر آئی سی سی کو جوابی خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق خط میں پی سی بی نے پاکستانی حکومت کے سخت مؤقف سے آگاہ…

پاکستان کے اسپنر نعمان علی اکتوبر کے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے اسپنر نعمان علی کو اکتوبر کا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قراردے دیا۔ نعمان علی نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا، انہوں نے سیریز…

اسموگ کی ابتر صورتحال ، پنجاب میں 50 فیصد عملے کو گھروں سے کام کرنیکا حکم

بڑھتی ہوئی اسموگ کے پیش نظر پنجاب میں دفاتر کے 50 فیصد عملے کو آن لائن کام پر منتقل کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔ ڈی جی ماحولیات پنجاب کی جانب سے تمام سیکرٹریز اور سربراہان کوجاری مراسلے میں کہا…

ننکانہ صاحب

بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں ننکانہ صاحب میں 15 نومبر جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ننکانہ تسلیم اختر راؤ نے 15 نومبر کو ضلع بھرمیں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن…

اسٹاک ایکسچینج

مسلسل مثبت رجحان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ، دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں مندی…

پنجاب حکومت کا مزید 5 ڈویژن میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

لاہور، پنجاب حکومت نے مزید 5 ڈویژن میں ا سکولز اور کالجز میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے مراسلے کے مطابق ڈیرہ غازی خان، ساہیوال اور بہاولپور ڈویژن میں اسکولز اور کالجز…

پاکستان کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں مساوی اور جوابدہ اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ جنرل اسمبل میں سلامتی کونسل کی رکنیت میں مساوی نمائندگی اوراضافہ کےعنوان سے مباحثے میں…

آلودہ ترین شہروں میں لاہور بدستور سرفہرست ، پختونخوا میں بھی اسموگ کے ڈیرے

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی لاہور سرفہرست ہے، شہر میں اسموگ کی مجموعی شرح 910 تک پہنچ گئی ہے۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع بھی اسموگ کی لپیٹ میں رہے، آلودہ فضا کے باعث سانس لینا…

پیٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی گئی۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پہلے روز ٹیکنیکل سطح پر بات چیت ہوئی…