محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کئے ہیں، ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔
ہیلتھ کیئر کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 85 کیسز رپورٹ ہوئے ایک ہفتہ میں 567 جبکہ رواں سال اب تک 6986 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔









