پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات جامع اور نتیجہ خیز ہونے چاہئیں۔ بیرسٹر گوہر نے کہا…

گورنر خیبر پختونخوا نے سیاسی و تیکنیکی کمیٹیاں قائم کر دیں

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی حقوق کے لیے سیاسی اور تیکنیکی کمیٹیاں قائم کر دیں۔ گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 5 دسمبر کو گورنر ہاؤس میں آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) ہوئی۔ اور…

مہنگائی 6 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی، بلال اظہر کیانی کا دعویٰ

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی نے دعویٰ کیا ہے کہ مہنگائی کی شرح کم ہو کر 6 سال کی کم ترین سطح پر آ چکی ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی نے میڈیا…

فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اعلان لاتعلقی پر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ردعمل آ گیا ہے۔ فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ عمران خان نے خود انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ پارٹی کے موجودہ عہدیداروں کی…

یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر وزیر آباد سے گرفتار

ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے  ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد اسلم اور سعید احمد شامل ہیں، وزیر آباد سے گرفتار ملزم محمد…

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے حکومتی اتحاد کے ارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی تجویز پر تشکیل کردہ کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثناء اللہ…

صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ صدر آصف زرداری نے جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم…

کرم میں اشیائے ضروریہ ختم ہونے سے انسانی المیہ جنم لینے لگا ، درجنوں بچے جاں بحق

ضلع کرم کی مرکزی شاہراہ بند ہونے سے انسانی المیہ جنم لینے لگا، علاقے میں اشیائے خوردونوش کا اسٹاک ختم ہونے کے بعد لوگ آٹے ، نمک ، چینی اور سبزیوں کیلئے ترس رہے ہیں۔ پارا چنار ٹل شاہراہ 12…

سردی کی شدت میں اضافہ ، درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے ، کئی شہروں میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ لہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 13، اسکردو منفی 11 ،قلات میں…

مدارس رجسٹریشن

مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت اور جے یو آئی کے درمیان بڑا بریک تھرو ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے، مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 کے…