پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو بھی سزا ہونی چاہیے، وفاقی وزیر اطلاعات

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے مقدمات میں 25 ملزمان کو سزائیں سنا دی گئیں۔ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو بھی سزا ہونی چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے…

شہدا اور غازیوں کی توہین کرنے والوں کو ہیرو بنایا گیا، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شہدا اور غازیوں کی توہین کرنے والوں کو ہیرو بنایا گیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج سانحہ 9 مئی کے 25 ملزمان کو سزائیں…

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 خوارج ہلاک، سپاہی شہید

راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 خوارج ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی عامر سہیل آفریدی نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کے الاؤنسز پر نظرثانی کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کے الاؤنسز پر نظرثانی کے لئے وزیر خزانہ کی سربراہی میں 8 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیر اعظم کی منظوری سے خصوصی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، کمیٹی سرکاری ملازمین کے…

امن کی آبیاری کیلئے آخری حد تک جائیں گے، وزیر داخلہ

پشاور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں امن کی آبیاری کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب شیرپاؤ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں…

اب یہ ممکن نہیں کہ 9مئی کو سیاست کی نذر کیا جائے، ماہر قانون قمر چیمہ

ملٹری کورٹس کی جانب سے نو مئی کے مجرمان کو سزائیں سنانے پر اپنے ردعمل میں ماہر قانون قمر چیمہ اب یہ ممکن نہیں کہ 9مئی کو سیاست کی نذر کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ 7رکنی آئینی بینچ…

آئی ایس پی آر نے مجرمان کے نام اور سزاؤں کی تفصیل جاری کر دی

آئی ایس پی آر نے سزا پانے والے 25 مجرمان کے نام اور سزاؤں کی تفصیل جاری کر دی ہے۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث جان محمد خان ولد طور خان کو 10 سال قید بامشقت، جناح ہاؤس حملے میں…

سانحہ نو مئی میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی 2023 میں ملوث 25 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس دن قوم نے سیاسی طور پر بھڑکائے گئے اشتعال انگیز تشدد…

بشریٰ بی بی عدالت پیش ہو گئیں،32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

بشریٰ بی بی انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پیش ہو گئیں۔ عدالت نے 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ 26 نومبر کو ڈی چوک پر ہوئے احتجاج سے متعلق بشریٰ بی بی کے خلاف درج 32 مقدمات…

آئینی بنچ میں ججز کی شمولیت کا پیمانہ طے ہونا چاہیے، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم جوڈیشل کمیشن اجلاس سے پہلے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا۔ سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ رولز میں آئینی…