پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

سندھ میں بھی مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے ملازمت کا کوٹہ ختم

سپریم کورٹ کے حکم کے پیش نظر سندھ میں بھی مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے ملازمت کا کوٹہ ختم کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ کابینہ نے فوتگی کوٹہ ختم کرنے کی…

مرغی کا گوشت 29 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا

لاہور،پشاور: ایک ہی دن میں مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے، تین تین میں مرغی کا گوشت 65 روپے کلو مہنگا ہو گیا۔ آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں 29 روپے کا اضافہ ہوا جس کے…

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز 21 دسمبر

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی ادارے 21 دسمبرسے 5 جنوری تک بند رہیں گے۔ 6 جنوری بروز پیر سے تعلیمی ادارے دوبارہ…

مبینہ کرپشن کیس، پرویز الٰہی پر فرد جرم کیلئے 7 جنوری کی تاریخ مقرر

احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں چودھری پرویز الٰہی پر فرد جرم کیلئے 7 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔ احتساب عدالت لاہور میں سابق وزیراعلی چودھری پرویز الٰہی و دیگر کے خلاف ریفرنس کی سماعت…

کراچی،میٹرک اور انٹر کے امتحانات برائے 2025 میں ای مارکنگ کا تجربہ کرنے

کراچی کے میٹرک اور انٹر کے امتحانات برائے 2025 میں ای مارکنگ کا تجربہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ کراچی کے دونوں تعلیمی بورڈز، ثانوی تعلیمی بورڈ اور اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے رواں سیشن کے سالانہ امتحانات…

عدالت نے این اے 48 کی الیکشن ٹربیونل کارروائی روکنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کو این اے 48 سے متعلق الیکشن پٹیشن پر کارروائی سے روک دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے اسلام آباد کے حلقہ این اے 48 پر حکم امتناع جاری…

عدالت نے جے یو آئی رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا

عدالت نے جے یو آئی کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت سکھر کے جج عبدالرحمان قاضی نے مختصر فیصلہ سنایا جس میں تمام 6 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر…

شہید ذوالفقارعلی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹو ری شیڈول کردیا

شہید ذوالفقارعلی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹو ری شیڈول کردیا۔ ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیلئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 24 دسمبر ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پرا یم ڈی کیٹ کا دوبارہ انعقاد…

پاکستان ریلوے نے بے نظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا

پاکستان ریلوے نے بے نظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے خصوصی ٹرین کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، بے نظیر بھٹو کی برس پرپاکستان ریلوے نے لاہور سے…

نادرا کا موبائل ایپ اور چہرے کی شناخت کے ذریعے تصدیق کی نئی سہولت متعارف

نادرا نے نئے سال کے آغاز پر پاک آئی ڈی موبائل ایپ اور چہرے کی شناخت کے ذریعے تصدیق کی نئی سہولت متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ موقر قومی اخبار کے مطابق نادرا نے ملک کے سینٹرز پر 15جنوری…