شہید ذوالفقارعلی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹو ری شیڈول کردیا۔
ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیلئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 24 دسمبر ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پرا یم ڈی کیٹ کا دوبارہ انعقاد 30دسمبر پروزپیرہوگا۔
امیدواروں کو پاکستان میں ٹیسٹ کیلئے 6 ہزار روپے اور بیرون ملک سینٹرز پر ٹیسٹ کیلئے 40ہزار روپے فیس ادا کرنا پڑے گی۔