پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ٹریفک قوانین کی آگاہی مہم ، ہم نیٹ ورک اور کے پی پولیس کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط

ٹریفک قوانین اور حادثات کی روک تھام کے لئے اگاہی مہم سے متعلق ہم نیٹ ورک اور خیبرپختونخوا پولیس کے درمیان بھی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے گئے۔ مفاہمتی یاداشت پر دستخط کے بعد مہم کی افتتاحی تقریب پولیس لائنز…

خیبر پختون خوا حکومت کا کرم میں شہریوں کو سستی گندم دینے کا فیصلہ

خیبر پختون خوا حکومت نے کرم میں شہریوں کو سستی گندم دینے کا فیصلہ کر لیا۔، گندم فلور ملز کے بجائے شہریوں کو براہِ راست ملے گی۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ چالیس کلو آٹے کا تھیلا اٹھائیس…

 نان فائلرز آنے والے دنوں میں مزید شکنجے میں آئیں گے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نان فائلرز آنے والے دنوں میں مزید شکنجے میں آئیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چوبیس کروڑ کے ملک میں صرف دو فیصد لوگ ٹیکس دیتے ہیں، صنعت کاروں پر…

جی ایچ کیو حملہ کیس، مزید 14ملزمان پر فرد جرم عائد

جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 14ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور،شبلی فراز، شاہ محمود قریشی،شہریار آفریدی اور کنول شوذب پر بھی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ ملزمان نے…

پی ٹی آئی نے سلمان احمد کی پارٹی رکنیت معطل کر دی

پاکستان تحریک انصاف نے سلمان احمد کی پارٹی رکنیت معطل کر دی۔ جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سلمان احمد مسلسل پارٹی میں تقسیم اور عدم اطمینان کا کردار ادا کر رہے تھے۔ تحریک انصاف نے متعدد بار سلمان…

پنجاب پولیس اور ہم نیٹ ورک میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی کا معاہدہ

پنجاب پولیس اور ہم نیٹ ورک میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی کا معاہدہ طے پا گیا۔ شہریوں کو ٹریفک حادثات سے بچانے کے مشن پر پنجاب،سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان پولیس نے ٹریفک سیفٹی مہم کا آغاز کر دیا۔ ہم…

ملک بھر میں رجسٹرڈ دینی مدارس اور طالب علموں کی تفصیلات ایوان بالا میں پیش

ملک بھر میں رجسٹرڈ دینی مدارس اور طالب علموں کی تفصیلات ایوان بالا میں پیش کردی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کل رجسٹر مدارس کی تعداد 17ہزار ہے جبکہ رجسٹرڈ طالب علموں کی تعداد 22لاکھ 49ہزار520 ہے۔ پنجاب…

ہمارا مقصد صرف یہی ہے کہ سب کی جان کا تحفظ ہو، سی ای او ہم نیٹ ورک

سی ای او ہم نیٹ ورک درید قریشی نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد صرف یہی ہے کہ سب کی جان کا تحفظ ہو۔ روڈ سیفٹی آگاہی مہم سے متعلق لاہور میں ہونے والی تقریب میں درید قریشی نے کہا…

گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی حکومت سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کر دیا

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی حکومت سے امن و امان کی خراب صورتحال پر استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ علی…

اسپیکر ایاز صادق نے مذاکرات کو ہی مسائل کا حل قرار دے دیا

اسلام آباد: اسپیکر ایاز صادق نے ایک بار پھر مذاکرات کو ہی مسائل کا حل قرار دے دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے 18ویں اسپیکرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک طویل تعطل کے بعد 18ویں اسپیکرز…