پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

وفاقی حکومت کرم کے حالات پر تماشہ دیکھنا بند کرے، بیرسٹر سیف

پشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کرم کے حالات پر تماشہ دیکھنا بند کرے۔ خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت دور سے…

سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

سندھ حکومت نے شہیدمحترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 27 دسمبربروز جمعہ کو صوبے میں عام تعطیل…

امریکہ کو پاکستانی کمپنیوں پر پابندی کا کوئی اختیار نہیں، حافظ نعیم الرحمان

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو پاکستانی کمپنیوں پر پابندیوں کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پاکستانی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے…

پی ٹی آئی سول نافرمانی کا شوق بھی پورا کر لے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سول نافرمانی کا شوق بھی پورا کر لے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ہم نیوز کے پروگرام “ہم دیکھیں گے” میں گفتگو کرتے ہوئے…

نان فائلر بینک اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے، اسمبلی میں ٹیکس لاء ترمیمی بل پیش

نان فائلر بینک اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے، اسمبلی میں ٹیکس لاء ترمیمی بل پیش کردیا گیا۔ ٹیکس لاء ترمیمی بل 2024-25 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، اس ترمیم کے مطابق نان فائلر بینک اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں…

ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں، مذاکرات نہیں کرنے تو نہ کریں، عمر ایوب

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ حکومت نے مذاکرات کرنے ہیں تو کریں، نہیں تو نہ کریں۔…

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو اے ٹی سی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جسمانی ریمانڈ میں…

انڈونیشیا پاکستان کا قابل بھروسہ تجارتی شراکت دارہے، وزیر اعظم

قاہرہ: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انڈونیشیا پاکستان کا قابل بھروسہ تجارتی شراکت دارہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر پرابووسوبیانتو سے ملاقات کی۔ اور انہیں صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں…

میزائل پروگرام میں مدد کا الزام، امریکا نے 4 پاکستانی اداروں پر پابندی لگا دی

طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد کے الزام میں امریکا نے چار پاکستانی اداروں پر پابندی لگا دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ان اداروں پر الزام ہے…

پاکستان نے امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دے دیا

پاکستان: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی اسٹریٹجک صلاحیتوں کا مقصد اس کی خودمختاری کا دفاع ہے۔ اور پاکستان کی اسٹریٹجک صلاحیتوں کا مقصد جنوبی ایشیا…