پاکستان
ملک کے بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید…
عمران خان اسٹیبلشمنٹ کا پراڈکٹ اور اب امریکا کے کاندھوں پر بیٹھ کر اقتدار چاہتا ہے
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کا پراڈکٹ تھا اور اب امریکا کے کاندھوں پر بیٹھ کر اقتدار حاصل کرنا چاہتا ہے۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل 9مئی کے…
پی آئی اے کا 11واں ائیربس طیارہ اے پی 302 آپریشنل بیڑے میں شامل
پی آئی اے کا 11واں ائیربس طیارہ اے پی 302 آپریشنل بیڑے میں شاملجہاز نئے انجنوں ، پینٹ اور کیبن کی تزین و آرائش کے ساتھ شامل کیا گیاچند دنوں میں گراؤنڈڈ بوئنگ 777 اور اے ٹی آر طیارے بھی…
شہداء پاکستان کا فخر ہیں،قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا کہنا ہے کہ شہداء پاکستان کا فخر ہیں،انکی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ کیا،وانا پہنچنے پر کور…
یو اے ای میں قید ہزاروں پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک
حکومت پاکستان نے یو اے ای میں قید 4ہزار 700 قیدیوں کے پاسپورٹ بلاک کردئیے ہیں۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق امارات میں مجموعی طور پر 5ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں، یو اے ای نے قید پاکستانیوں…
پی ٹی آئی نے حکومتی دعوت قبول کر لی، شیخ وقاص اکرم
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اسپیکر ایاز صادق کی دعوت قبول کر لی ہے۔ اور کل ہماری مذاکراتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کرے گی۔ پی…
کشیدہ صورتحال ، کرم کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کر دی گئی
کرم میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی گنڈا پور کی ہدایت پر ہیلی کاپٹر سروس شروع کر دی گئی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 نے پشاور…
چیمپئنز ٹرافی
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے نیوٹرل وینیو کا معاملہ طے پا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈ کے سربراہ شیخ النہیان…
بانی پی ٹی آئی سے سیاسی سمجھ بوجھ اور اچھے فیصلے کی امید نہیں، سعید غنی
کراچی: سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا ہے کہ مجھے بانی پی ٹی آئی سے سیاسی سمجھ بوجھ اور اچھے فیصلے کی امید نہیں۔ وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مختلف رہنماؤں کی…
ایاز صادق
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کمیٹی بنانے کا خیر مقدم کیا ہے۔ سردار ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیموں کو کل پیر…