پاکستان
سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہونا چاہیے،شیخ وقاص اکرم
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا مؤقف ہےسویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہونا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکومت انتقام میں اتنی آگے چلی گئی کہ سیاسی…
چودھری شجاعت حسین کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ
چودھری شجاعت حسین نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ، انہوں نے امیر جے یوآئی (ف) کی خیریت دریافت کی۔ چودھری شجاعت حسین نے مدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کے کردار کو سراہا،چودھری شجاعت حسین نے…
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی،مرکز افغان تاجک سرحدی علاقہ ، گہرائی 165کلومیٹر تھی۔
انسانی اسمگلرز
اسلام آباد ( زاہد گشکوری، مجاہد حسین، ابوبکرخان) ایجنٹوں کے ذریعے بیرون ملک جانے والے پانچ ہزار پاکستانی یورپ میں لاپتہ ہو گئے ہیں ، خاطر خواہ کارروائی نہ ہونے کے باعث انسانی اسمگلرز کا دھندہ کھلے عام جاری ہے۔…
مسیحی ملازمین کیلئے 10 ہزار روپے فی کس عیدی کا اعلان
لاہور: آئی جی پنجاب عثمان انور نے مسیحی ملازمین کے لیے 10 ہزار روپے فی کس عیدی دینے کا اعلان کر دیا۔ سینٹرل پولیس آفس کے مسیحی افسران اور ملازمین کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں آئی جی…
اوورسیز سیکرٹری نے پاکستانیوں کیلئے ویزا مسائل کے دعوؤں کی تردید کر دی
اسلام آباد: اوورسیز سیکرٹری نے پاکستانیوں کے لیے ویزا مسائل کے دعوؤں کی تردید کر دی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کا اجلاس سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیرصدارت ہوا۔ جس میں دبئی جانے والے پاکستانیوں کو درپیش مسائل…
2025ء میں عوامی اور اختیاری تعطیلات کا کیلنڈر جاری
کابینہ ڈویژن نے 2025ء میں ہونے والی عوامی اور اختیاری تعطیلات کا کیلنڈر جاری کر دیا ہے۔ جاری کئے گئے کیلنڈر کے مطابق بارہ عوامی اور بائیس اختیاری تعطیلات ہوں گی، 2025ء کی پہلی چھٹی پانچ فروری کو ہو گی،…
کوئی شرط نہیں ہے کہ یہ بات ہوسکتی ہے یہ نہیں ہو سکتی، رانا ثنا اللہ
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے، مذاکرات کے بعد رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کوئی شرط نہیں ہے کہ یہ بات ہوسکتی ہے یہ نہیں ہوسکتی۔ ان کاکہنا تھا کہ ہم کہتے ہیں…
اسد قیصر
تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا مطالبہ منظور کر لیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے…
وزیراعظم آج صدر مملکت سے اہم ملاقات کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف آج صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم آج شام ساڑھے 5 بجے صدر مملکت سے ملاقات کریں گے، اس اہم ملاقات میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا…