پاکستان
سلمان اکرم راجہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی کو فوجی عدالتوں میں پیش کیا گیا تو یہ بہت برا دن ہو گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان اکرم…
جنوبی وزیرستان: خارجیوں کا سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ،8 خارجی ہلاک، 16 جوان شہید
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خوارج نے حملے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 8 خارجی ہلاک ہوگئے جب کہ پاک فوج کے 16 جوان حملے میں شہید ہو گئے۔…
مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، گوہر خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ مذاکرات ہی ہوں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ اسپیکر…
کرم تنازع پرامن طریقے سے حل ہونے کے قریب ہیں، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کرم تنازع پرامن طریقے سے حل ہونے کے قریب ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ کرم معاملے پر ایک فریق نے مشاورت…
آج پاکستان میں سال کی طویل ترین رات ہو گی
آج پاکستان میں سال کی طویل ترین رات ہو گی۔ اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ زمین کے شمالی نصف کرہ کے علاقے میں آج طویل ترین رات ہوگی، پاکستان بھی شمالی نصف…
راولپنڈی کے صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں، جنرل مینیجر عمر حیات
سوئی ناردرن گیس راولپنڈی کے صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے ۔ موسم سرما میں معزز صارفین کی طرف سے قدرتی گیس کا محفوظ اور با کفایت استعمال سہولت کی بلا تعطل فراہمی…
وزیراعظم کی ٹیکس چور اور کم ٹیکس دینے والی شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری اور کم ٹیکس دینے والی شوگر ملوں کے خلاف سخت اور بلا امتیاز کارروائی کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی…
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں 6 ماہ کی توسیع
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کو 6 ماہ کی توسیع دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا رولز سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں رولز کی منظوری دے دی گئی۔ جبکہ کچھ رولز میں معمولی تبدیلی بھی…
جی ایچ کیو حملہ کیس، زین قریشی سمیت مزید 3 ملزمان پر فرد جرم عائد
راولپنڈی: آرمی ہیڈ کوارٹر جی ایچ کیو حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما زین قریشی سمیت مزید 3 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج امجد…
پیپلز پارٹی کو پنجاب میں ن لیگ سے اتحاد کی وجہ سے نقصان پہنچا، گورنر پنجاب
لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو پنجاب میں ن لیگ سے اتحاد کی وجہ سے نقصان پہنچا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کمیٹی کمیٹی ہی…