پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

جماعت اسلامی کسی الائنس کا حصہ نہیں ،امیر العظیم

سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کسی الائنس کا حصہ نہیں ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’خبر اور تجزیہ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز کے حوالے سے حکومت…

قومی کمیشن برائے وقار نسواں کا پیکا ایکٹ 2025 پر تحفظات کا اظہار

قومی کمیشن برائے وقار نسواں نے پیکا ایکٹ 2025 پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس کے وسیع دائرہ کار اور آزادی اظہار کو روکنے کی صلاحیت کا حوالہ دیا ہے۔ کمیشن کو خدشہ ہے کہ قانون، جو متعدد تفتیشی…

خیبرپختونخوا: سرکاری ہیلی کاپٹر کو ایئر ایمبولینس میں تبدیل کرنے کی منظوری

خیبر پختونخوا کابینہ نے سرکاری ہیلی کاپٹر کو ایئر ایمبولینس میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے بتایا کہ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں ہونے والے کابینہ اجلاس…

دوسری ہائیکورٹ سے جج لایا جائے نہ چیف جسٹس بنایا جائے، خط

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز نے صدر پاکستان اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا کہ دوسری ہائیکورٹ سے جج نہ لایا جائے اور نہ چیف جسٹس بنایا جائے۔ عدالتی…

رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کےلیےڈیڈلائن دے دی

وزیر اعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کےلیے آج رات 12 بجے تک کی ڈیڈلائن دے دی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہبازشریف نے پی ٹی آئی…

مذاکرات کے ذریعے سیاسی مسائل کے حل پر یقین رکھتا ہوں ،فضل الرحمان

امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سیاسی کارکن ہوں،مذاکرات کے ذریعے سیاسی مسائل کے حل پر یقین رکھتا ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات کی حمایت کروں گا،مذاکرات کرنا…

اراکین پارلیمنٹ

اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دے دی گئی ، ہر رکن پارلیمنٹ کو 5 لاکھ 19 ہزار روپے تنخواہ کی مد میں ملیں گے۔ پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ارکان اسمبلی کی تنخواہ میں اضافہ یکم…

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ تین دنوں کے دوران سونے کے نرخ نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ آج بھی سونے کی قیمت میں 1500 روپے کااضافہ ہوا ہے، جس کے بعد…

خیبرپختونخوا میں اعلیٰ تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے طلبہ کے لیے اسکالر شپس

خیبرپختونخوا میں اعلیٰ تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے طلبہ کے لیے اسکالرشپس کا اجراء کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسکالرشپس کے تحت اعلیٰ تعلیمی اداروں میں طالب علم مفت تعلیم حاصل کر سکیں گے۔…

سربراہان مملکت ، دیگر اہم شخصیات کو 4 ہزار ، 692 تحائف ملے ، صرف 313 توشہ خانے میں جمع

اسلام آباد (زاہد گشکوری) 1997ء سے 2023 تک  سابق وزرائے اعظم ، ریٹائرڈ جنرلز اور سربراہانِ مملکت کو بیرونی دوروں سے حاصل تحائف کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق گزشتہ 27 سال میں پاکستان کے مختلف سربراہانِ…