پاکستان
قلات میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 18 جوان شہید ، 12 دہشتگرد ہلاک
قلات میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 18 جوان شہید ہو گئے، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قلات کے علاقے منگوچر میں دہشت گردوں نے سڑکیں بلاک کرنے…
الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول کی ساتویں اسلامی نمائش ، ایک اور سنگِ میل
”آغازِ تخلیق سے انجامِ ِ کائنات تک“ – الہدیٰ اسلامی نمائش کا انعقاد ہوا۔ الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول ایچ۔الیون کیمپس اسلام آباد کے زیر اہتمام ایک منفرد اسلامی نمائش ”آغازِ تخلیق سے انجامِِ کائنات تک“ کے عنوان سے منعقد کی گئی۔…
پنجاب حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا
پنجاب حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ روز سندھ حکومت کی جانب سے تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا، پنجاب میں بھی یوم کشمیر کے موقع پر پر عام تعطیل کا اعلان کر…
جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کیلئے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری دیدی
جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کیلئے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے والے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کیلئے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں 10 ایڈیشنل…
وزیراعلیٰ پنجاب نے زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی کے پراجیکٹ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویلزکی شمسی توانائی پرمنتقلی کے پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیوب ویلزکی شمسی توانائی پر منتقلی کے پراجیکٹ کیلئے قرعہ اندازی کی اور اس میں پہلا نام اٹک کے شہری…
پاکستان تمام مذاہب کے لئے محفوظ ملک ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تمام مذاہب کے لئے محفوظ ملک ہے۔ عالمی ہفتہ برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے موقع پر پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ آج ہم عالمی برادری کے ساتھ مل کر بین…
گلیات میں 4 سے 5 انچ برف پڑ گئی، مری میں بھی برفباری کا آغاز
مری، گلیات اور وادی لیپہ میں برفباری نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا، گلیات میں 4 سے 5 انچ برف پڑ چکی ہے، مری میں بھی برفباری کا آغاز ہو گیا ہے۔ ڈی جی گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی شاہ رخ…
اسلام آباد، مری سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، مری سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہیتاہم شمال مشرقی پنجاب، خیبر پختونخوا،…
سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آپریشنز،10خارجی ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب آپریشنزکئے جس میں 10خارجی مارے گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے تبادلے میں 6خارجی ہلاک ہوئے جبکہ ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی…
احسن اقبال کی آکسفورڈ یونین میں ہونے والے تاریخی مکالمے میں شاندار فتح
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے آکسفورڈ یونین میں ہونے والے ایک تاریخی مکالمے میں شاندار فتح حاصل کی، جہاں انہوں نے 180 کے مقابلے میں 145 ووٹوں سے لبرل جمہوریت کے عالمی…