پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، برفباری اور دھند کے حوالے سے چ کی نئی پیشگوئی آ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ  بالائی خیبر پختو…

حکومت سے مذاکرات ختم کیے سیاسی جماعتوں سے نہیں، فیصل چودھری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل فیصل چودھری نے کہا ہے کہ ہم نے حکومت سے مذاکرات ختم کیے ہیں سیاسی جماعتوں سے نہیں۔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

سندھ، بلوچستان، لاہور ہائیکورٹ کے 3 ججز کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلہ

اسلام آباد: سندھ، بلوچستان اور لاہور ہائیکورٹ کے 3 ججز کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلہ کر دیا گیا۔ نمائندہ ہم نیوز کے مطابق سندھ، بلوچستان اور لاہور ہائیکورٹ کے 3 ججز کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔…

دوست نما دشمن کچھ بھی کر لیں، انہیں شکست ہو گی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دوست نما دشمن کچھ بھی کر لیں، انہیں شکست ہو گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے…

وزیر اعظم کا کابینہ اراکین کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اراکان کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر وفاقی کابینہ اراکین کی کارکردگی…

جماعت اسلامی کا بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے نئی تحریک شروع کرنے کا اعلان

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 5 فروری کے بعد بجلی بلوں میں ریلیف کی نئی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

وزیر اعظم نے توشہ خانہ تحائف کے حوالے سے نئی مثال قائم کی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے توشہ خانہ کے حوالے سے نئی مثال قائم کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی ذاتی دلچسپی سے وضع کردہ توشہ خانہ پالیسی 2023 کے تحت صدر، وزیر اعظم، کابینہ ارکان، پبلک آفس ہولڈر،…

پہلی مرتبہ گھر خریدنے والوں کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز

حکومت نے رئیل اسٹیٹ اور ہاؤسنگ کے شعبے میں عوام کے لیے مراعات کا پیکیج تیار کرلیا۔ وزیراعظم نے سفارشات پرفیصلے کے لیے 3 فروری کو اہم اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعظم کو رہائشی گھروں کے لیے 3 منزلیں تعمیر کرنے…

سوشل میڈیا کی خبریں زمینی حقائق سے دور ہوتی ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کی خبریں زمینی حقائق سے دور ہوتی ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ پہلے پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم کرنے…

پی ٹی آئی نے لاہور کے بعد سیالکوٹ میں بھی جلسے کی اجازت مانگ لی

پی ٹی آئی نے لاہور کے بعد سیالکوٹ میں بھی جلسے کی اجازت مانگ لی۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 8 فروری کو جلسہ عام کرنے کی اجازت کے حصول کے لیے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دے دی گئی…