پاکستان
اسلام آباد
اسلام آباد میں شہریوں کو فراہم کیا جانے والا پینے کا پانی آلودہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، سی ڈی اے کے زیر انتظام فلٹریشن پلانٹس میں سے بیشتر پر جدید فلٹریشن سسٹم نصب نہیں۔ سی ڈی اے کے…
دوسرے صوبوں سے ججز لانا قبول نہیں ، اسلام آباد کے وکلاء کا کل ہڑتال کا اعلان
اسلام آباد کے وکلاء نے دوسرے صوبوں سے ججز کے تبادلے کو مسترد کرتے ہوئے کل ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد بار کونسل، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے مشترکہ…
فضا کے صاف و سازگار ہونے تک سکھ کا سانس نہیں لیں گے، مریم اورنگزیب
لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فضا کے صاف و سازگار ہونے تک سکھ کا سانس نہیں لیں گے۔ کیونکہ یہ ہماری نسلوں کی بقا کا مسئلہ ہے۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے…
شیر کا پنجرہ کھولنے والے ملازم کیلئے جیل کا دروازہ کھل گیا
لاہور: جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھولنے والے ملازم کو مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا۔ محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھولنے والے ملازم کے خلاف سخت ایکشن لے لیا۔ جلو…
وسائل کے درمیان جو آئے نوجوان اسے ہٹا دیں، گورنر سندھ
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہمارے نوجوانوں کے ہاتھ میں قلم کے بجائے کلاشنکوف دی گئی۔ وسائل کے درمیان جو آئے نوجوان اسے ہٹا دیں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری آئی ٹی ٹیسٹ انتظامات کا…
پختونخوا حکومت
خیبر پختونخوا حکومت نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جگہ اینٹی کرپشن اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس میں اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ کی تشکیل نو کیلئے نئے ایکٹ کا…
ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان میں لیویز کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اسسٹنٹ کممشنر کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل درابن میں خانوزئی لیویز اہلکار نجی ڈرائیور کے ہمراہ…
بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پیکا ایکٹ ترامیم میں برابر کی شریک ہے ، اب میڈیا پر ایکٹ کی مخالفت کر کے دوغلے پن کا مظاہرہ نہ کرے۔ ایک بیان میں بیرسٹر…
کرم تنازع کا حل ، قبائلی عمائدین آج اسلام آباد میں جرگہ کریں گے
ضلع کرم میں جاری تنازع کو حل کرکے پائیدار امن کے قیام کے لیے قبائل کے عمائدین نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ فریقین کے عمائدین آج اسلام آباد میں سابق سینیٹر سجاد سید میاں کے گھر پر جرگہ منعقد کرینگے…
جنید اکبر
تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ آئندہ لانگ مارچ میں یہ فرق ہو گا کہ پہلے قیادت اداروں کے ساتھ رابطے میں تھی، اس بار لانگ مارچ کیلئے نکلے تو کسی سے کوئی بات…