پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

سندھ حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے یوم کشمیر کے موقع پر پانچ فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر 5 فروری بروز بدھ کو بند رہیں…

پنجاب میں انٹرنز اسکول ٹیچر ز کی بھرتی کیلئے پانچ لاکھ سے زائد درخواستیں آ گئیں

محکمہ اسکول ایجوکیشن کو پنجاب بھر میں عارضی اسکول ٹیچر انٹرنز کی بھرتی کیلئے مقررہ تاریخ تک پانچ لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہو گئیں۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے صوبہ بھر میں ٹیچر انٹرنز کیلئے اپلائی کرنے کی…

تحریک انصاف

تحریک انصاف نے وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف ہماری چارج شیٹ بہت لمبی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وزیر اعظم کی پیشکش پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے…

لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ کے قریب حادثہ

لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ کے قریب حادثہ پیش آ گیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق شاہدرہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ حادثے کی وجہ سے اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک…

ٹو ون ڈی ون کے تحت سویلینز آرمی ایکٹ کے انڈر آتے ہیں یا نہیں؟ عدالت

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیا کہ ٹو ون ڈی ون کے تحت سویلینز آرمی ایکٹ کے انڈر آتے ہیں یا نہیں؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں…

فیڈرل بورڈ ریونیو

سینیٹر فیصل واوڈا کے قتل کی دھمکیوں کے الزام پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ان لینڈ ریونیو سروس آفیسرز ایسوسی ایشن کا ردعمل آ گیا۔ گزشتہ روز سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ایف بی…

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی ایکٹ کی شقوں پر فوری عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران جسٹس فاروق حیدر نے ریمارکس دیئے کہ پہلے فریقین کا…

پنجاب کے مختلف شہروں میں قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز 3 فروری سے ہوگا

پنجاب کے مختلف شہروں میں قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز 3 فروری سے ہو گا۔ لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد میں مہم 9 فروری جبکہ دیگر اضلاع میں 7 فروری تک جاری رہے گی۔ مہم کے دوران پنجاب میں 2…

غیر قانونی تارکین

غیر قانونی تارکین وطن کے حوالے سے پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنانے والے امریکا سے ملک بدری پر ٹرمپ پالیسی پر خاموش ہیں۔ اپنی سلامتی ، معیشت اور خودمختاری کو تحفظ دینے کیلئے غیر قانونی تارکین وطن کو ملک…

نوجوان کی محبت میں کراچی آئی امریکن خاتون بیمار، فلاحی ادارے میں پہنچ گئی

امریکا سے 19 سالہ پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی میں آئی امریکن خاتون اونیجا بیمار پڑ گئیں۔ پاکستان آنے والی امریکن خاتون جو شادی کے خواب سجا کے آئی تھی اسے محبت نہ مل سکی، نوجوان کے گھر والوں…