پاکستان
مری سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے مری سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت…
نئے آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
نئے آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ سینٹرل پولیس آفس میں چاق و چوبند دستے نے آئی جی کو سلامی دی،آئی جی نے سنٹرل پولیس آفس میں پولیس شہداءکی یادگار پر پھول چڑھائے۔…
مراکش کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے 4 افراد واپس پاکستان پہنچ گئے
مراکش کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے 4 افراد واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق زندہ بچ جانے والوں کو اسپین اور اٹلی سے ڈی پورٹ کرکے واپس لایا گیا،تفتیشی افسر نے واپس آنے والوں…
میجر جنرل (ر) ظفر اللہ خان ڈی جی بھنگ کنٹرول اتھارٹی تعینات
میجر جنرل (ر) ظفر اللہ خان کو ڈی جی بھنگ کنٹرول اتھارٹی تعینات کردیا گیا ہے۔ جوائنٹ سیکریٹری وزارت اوورسیز پاکستانیز راجہ تنویر اعظمی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ملٹری…
افغانستان سے مذاکرات، خیبرپختونخوا حکومت کا وفد بھیجنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے افغانستان سے مذاکرات کے لیے وفد افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس ضمن میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد وفد افغانستان جائےگا جس میں قبائلی عمائدین، مذہبی…
غیر تسلی بخش کارکردگی دکھانے والے ڈپٹی کمشنرز اپنی کارکردگی بہتر بنائیں ،علی امین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے ہدایت کی ہے کہ غیر تسلی بخش کارکردگی دکھانے والے ڈپٹی کمشنرزاپنی کارکردگی بہتر بنائیں۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کا اجلاس ہوا جس میں انہیں گزشتہ6 ماہ کے دوران…
ایف بی آر کے افسران کی جانب سے مارے جانے کی دھمیکاں مل رہی ہیں،فیصل واوڈا کا الزام
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ایف بی آر کے افسران کی جانب سے مارے جانے کی دھمیکاں مل رہی ہیں۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں فیڈرل بورڈ آف…
موٹر سائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک محدود کرنے کا اعلان
پنجاب حکومت نے موٹر سائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک محدود کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں موٹر سائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ…
شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا
ملک میں ماہ شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا،شب برات13 فروری کو ہوگی۔ ماہ شعبان کے چاند کی رویت سے متعلق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں ہوا، اس کے علاوہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے بھی اجلاس…
پی ایف یو جے کا کل متنازعہ پیکا ایکٹ کیخلاف یوم سیاہ منانے کا اعلان
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ نے متنازعہ پیکا ایکٹ کے خلاف کل ملک بھرمیں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد سے پی ایف یو جے صدر افضل بٹ اور سیکریٹری جنرل ارشد انصاری نے اپنے مشترکہ بیان…