پاکستان
پاکستان اپنی منفرد اور الگ پہچان رکھتا ہے، عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عالمی اسلام میں پاکستان اپنی منفرد اور الگ پہچان رکھتا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ یوم پاکستان ایک نئی سوچ، نئے حوصلے…
پاکستان کو ایک ترقی یافتہ اور عظیم فلاحی مملکت بنائیں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک ترقی یافتہ اور عظیم فلاحی مملکت بنائیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یوم پاکستان کے موقع پر ہم اپنے اسلاف…
صدر آصف زرداری
صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج اور دہشتگرد تنظیموں کے عزائم ناکام بنائیں گے۔ یوم پاکستان پر ایوان صدر میں مسلح افواج کی پریڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف زرداری نے کہا کہ 23 مارچ…
یوم پاکستان
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروس چیفس نے قوم کو یوم پاکستان کی 85 ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وطن کی حفاظت ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…
پاکستان اور افغانستان کا تعلقات بہتر کرنے اور سفارتی روابط جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستان اور افغانستان نے دوطرفہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعلقات کو مضبوط کرنے اور سفارتی روابط جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق خان اور افغانستان کے قائم مقام وزیر…
یوم پاکستان پریڈ
ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے ، دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ فضا پاک فوج کے جوانوں کے اللہ…
زمین سے محبت کا اظہار، پاکستان میں ارتھ آور منایا گیا
اسلام آباد: پاکستان میں زمین سے محبت کے اظہار کے لیے ارتھ آور منایا گیا۔ پاکستان میں ایک گھنٹے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس، سپریم کورٹ، ایوان صدر سمیت اہم عمارتوں کی لائٹیں بند کر دی گئیں۔ جبکہ لاہور میں واپڈا ہاؤس…
این ایچ اے نے رواں برس دوسری بار ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا
اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے رواں برس ٹول ٹیکس میں دوسری بار اضافہ کر دیا۔ حکام کے مطابق ٹول ٹیکس میں حالیہ اضافہ یکم اپریل سے نافذ العمل ہو گا۔ شاہراہوں پر موٹرکار سے 70 روپے…
بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 18…
وزیر اعلیٰ پنجاب کیطرف سے اسپیشل بچوں کیلئے اسپیشل عیدی
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طرف سے اسپیشل بچوں کے لیے اسپیشل عیدی کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبے بھر میں اسپیشل طلبا کو عید گفٹ کی فراہمی کا آغاز…