پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب وِیٹ این سینٹیو پروگرام شروع ہو گیا ، منصوبے کے تحت کاشتکاروں کو ایک ہزار مفت ٹریکٹر فراہم کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے بٹن دبا کر ”گندم اگاؤ“ انعامی سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی کی، ’’گندم…

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج…

پشاور یونیورسٹی

پشاور یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کو مقتول صحافی ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ( منگل) کوطلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج د ن 11 بجے طلب کیا گیا ہے، وفاقی کابینہ کے اجلاس…

شہریوں کاجوش دیکھ کرسوچ رہا ہوں حیدرآباد میں گورنرراج ہوناچاہیے، گورنرسندھ

حیدرآباد، گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی والوں میں جوش پیداکرنے کیلئے خالد مقبول حیدرآباد والوں کوکراچی بلالیں، جوش دیکھ کرسوچ رہا ہوں حیدرآباد میں گورنرراج ہوناچاہیے۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے تقریب سے خطاب کہا کہ حیدرآباد والوں…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے، غریق رحمت اورجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین ثم آمین  

حج آپریشن کا شیڈول جاری، پہلی پرواز یکم مئی کو روانہ ہو گی

حج آپریشن کا شیڈول جاری، پہلی پرواز یکم مئی 2025 کو روانہ ہو گی۔ وزارت مذہبی امورذرائع کے مطابق پاکستان سے حج آپریشن کا شیڈول جاری کردیا گیا، پہلی پروازیکم مئی کو جبکہ آخری 30 مئی 2025 کو روانہ ہوگی۔…

لاہور، 22 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

لاہور، 22 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمود احمد نیو ٹاؤن راولپنڈی تعینات، ثناء اللہ صدرراجن پو، اظہر عباس بٹالہ کالونی فیصل آباد، آفتاب صابر سمندری فیصل آباد، احسان ظفرصدر شیخوپورہ، ،منیراحمد…

31 انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز کے ریڈ نوٹس جاری

31انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز کے ریڈ نوٹس جاری کردیے گئے،ایف آئی اے نے انتہائی مطلوب انسانی سمگلرزکو واپس لانے کیلئے انٹرپول کوبھی لکھ دیا ہے۔ پچاس انتہائی مطلوب انسانی سمگلرزکی واپسی کیلئے سات ممالک کو تین درجن باہمی ایم ایل…

تحریک انصاف ملک میں افراتفری پید ا کرنا چاہتی ہے، خرم دستگیر

مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ملک میں افراتفری پیدا کرنا چاہتی ہے،ملک میں دہشتگردی کے حوالے سے سنجیدہ صورتحال ہے،عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوئی جدوجہد کرنے کیلئے تیار نہیں۔ ہم…