پاکستان
ملک میں نفرت، تقسیم کی سیاست عروج پر، دہشتگردی کیخلاف متحد ہونا ہوگا: بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست عروج پر ہے، دہشتگردی کے خلاف متحد ہونا ہوگا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ…
چین کے خلائی طب پروگرام کا حصہ بننا پاکستان کیلئے اہم سنگ میل ہے، خالد مگسی
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے روابط باہمی احترام اور اعتماد پر مبنی ہیں اور وقت کے ساتھ مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔ وفاقی وزیر خالد مگسی نے چینی وفد کے…
ڈپٹی اسپیکرنے وزیراعظم اور وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری کو خط لکھ دیا
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے وفاقی وزرا اور پارلیمانی سیکریٹریز کی ایوان سے غیر حاضری پروزیراعظم اور وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری کو خط لکھ دیا۔ غلام مصطفیٰ شاہ نے اپنے خط میں لکھا کہ وقفہ سوالات کے دوران وزرا…
خطرناک حد تک کم بارشیں، خشک سالی الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں معمول سےکم بارشوں کی وجہ سے خشک سالی کا الرٹ جاری کردیا۔ یکم ستمبر 2024 سے 21 مارچ 2025 تک معمول سے 40فیصد کم بارشیں ہوئیں جبکہ سندھ میں معمول سے 62 فیصد اور…
وزیراعلیٰ پنجاب کا جناح اسپتال کا دورہ،پرنسپل اور ایم ایس کومعطل کر نے کا حکم
وزیر اعلیٰ پنجاب نے جناح اسپتال کا دورہ کیا جہاں شہریوں نےشکایات کے انبار لگا دیئے،مریم نواز نے ایکشن لیتے ہوئے پرنسپل اور ایم ایس کومعطل کر نے کا حکم جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میڈیسن اسٹور…
عید سے پہلے بارشیں ہی بارشیں
محکمہ موسمیات نے عید الفطر سے قبل ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 25 سے 27 مارچ کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان ہے…
وزیر اعظم کا رمضان ریلیف پیکج تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کو تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان ریلیف پیکج کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا رانا…
ملکی دفاع کیلئے نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم
اسلام آباد: صدر مملکت نے ملکی دفاع کے لیے نمایاں خدمات انجام دینے والوں کو اعزازات تقسیم کیے۔ ایوان صدر میں فوجی اعزازات دینے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے آغاز پر قومی ترانہ پڑھا گیا۔ تقریب میں چیئرمین…
آئی جی سندھ کا اسٹریٹ کرائم میں 50 فیصد کمی کا دعویٰ
کراچی: آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اسٹریٹ کرائم میں 50 فیصد کمی کا دعویٰ کر دیا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان میں اسٹریٹ کرائم میں…
گورنر پنجاب نے منظور شدہ متعدد بلوں کی توثیق کر دی
لاہور: گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے اسمبلی سے منظور متعدد بلوں کی توثیق کر دی۔ گورنر پنجاب کی جانب سے صوبائی اسمبلی سے منظور ہونے والے متعدد بلوں کی توثیق کے بعد مذکورہ بل ایکٹ بن کر فوری نافذالعمل…