پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

بانی پی ٹی آئی سے صرف 6 پارٹی رہنما ملاقات کر سکیں گے، سلمان راجہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات کرنے والے 6 رہنماؤں کے نام لکھوا دیئے گئے۔ پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کرنے والے 6 رہنماؤں کے نام لکھوا دیئے۔…

جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کا چیئرمین این آئی آر سی کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے چیئرمین این آئی آر سی کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج نے عہدہ چھوڑنے کے لیے ایک ماہ کا نوٹس دے دیا۔چیئرمین این آئی آر سی نے…

مضبوط معیشت اور بہتر خارجہ تعلقات کے بغیر ترقی ممکن نہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مضبوط معیشت اور بہتر خارجہ تعلقات کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے…

طورخم سرحدی کراسنگ کو ایک ماہ بعد پیدل مسافروں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا

طورخم سرحدی کراسنگ کو ایک ماہ بعد پیدل مسافروں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔ پاکستانی حکام نے مسلسل سرحدی مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے، جو امن اور علاقائی سلامتی کی جانب ان…

افغان باشندوں کے بارے میں خیبرپختونخوا حکومت سے تفصیلات طلب

پاکستان سے افغان باشندوں کے انخلاء کے معاملے پر خیبرپختونخوا حکومت سے تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔ وزارت داخلہ نے کے پی حکومت سے تفصیلات مانگی ہیں، ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت سے پوچھا گیا ہے کہ…

وزیرستان میں کنویں سے تیل و گیس کی پیداوار شروع ہو گئی

خیبر پختونخوا کے علاقے وزیرستان میں کنویں سے تیل و گیس کی پیداوار شروع ہو گئی ہے۔ ماڑی انرجیز نے اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا ہے، خط میں کہا گیا کہ شیوا نامی کنویں سے یومیہ…

25 سال کے دوران چاند دیکھنے پر 2 ارب روپے کے اخراجات

اسلام آباد ( زاہد گشکوری، ابوبکرخان، مجاہد حسین )پاکستان میں پچھلے پچیس سال میں چاند دیکھنے پر حکومت کے لگ بھگ دو ارب روپے زائد کا خرچہ ہوا ہے۔ ہم انویسٹی گیٹس کی تحقیق کے مطابق یہ خراجات چاند دیکھنے…

آڈیو لیکس کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آڈیو لیکس کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرارکا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وکیل راجا ظہور الحسن ایڈوکیٹ عدالت میں پیش…

جعفر ایکسپریس

جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس 14 ویں روز بھی معطل رہی ، حکام نے ٹرین سروس کی بحالی کیلئے اجلاس طلب کر لیا۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کیلئے…

حکومت کی جانب سے عوام کیلئے چینی سستی کرنے کے باوجود مہنگے داموں

حکومت کی جانب سے عوام کیلئے چینی سستی کرنے کے باوجود مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔ حکومتی اقدامات کے بعد ایک روز میں فی کلو چینی 9 روپے سستی ہو گئی، چیئرمین کراچی ہول سیلر گروسرز ایسوسی ایشن عبد الرؤف…