پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

شیر افضل

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات میں رکاوٹ کے حوالے سے اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔ شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ فتنہ پھیلانے والے…

وزیر اعلیٰ سندھ کا 30 ہزار طلبا کو اسکالر شپس دینے کا اعلان

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 30 جامعات کے 30 ہزار طلبا کو اسکالرشپ دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ حکومت، گوگل اور ٹیچ ویلی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ اور وزیر اعلیٰ…

عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے 2 دن منگل اور جمعرات مقرر کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرنے سے روک دیا۔ بانی پی ٹی…

محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسم خشک اور گرم رہنے اور کئی مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے علاوہ پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے…

ڈیرہ غازی خان

ڈیرہ غازی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا گیا۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق تھانہ وہوا کی جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر 20 سے 25 دہشتگردوں نے رات کی تاریکی کا…

افغانستان کی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے، گورنر خیبر پختونخوا

اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس…

پاکستان اور آذربائیجان مستقبل میں اپنے تعلقات کو مزید وسعت دیں گے، صدر آذربائیجان

اسلام آباد: صدر آذربائیجان الہام علیوف نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان مستقبل میں اپنے تعلقات کو مزید وسعت دیں گے۔ صدر آذربائیجان الہام علیوف نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھا اور یوم پاکستان پر وزیر اعظم…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 16 خارجی ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے دوران 16 خارجی ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خارجیوں کی دراندازی کی کوشش…

شہید ذوالفقار علی بھٹو کو بہترین خدمات پر نشان پاکستان بعد ازوفات دیا گیا

اسلام آبادل: یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدرمیں اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ ایوان صدر میں سول اعزازات کی تقریب میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اول آصفہ…

ہم نیوز کے اینکر مزمل سہروردی کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا

لاہور: ہم نیوز کے اینکر پرسن مزمل سہروری کو تمغہ امتیاز کا اعزاز سے نوازا گیا۔ گورنر ہاؤس پنجاب میں اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی اور ہم نیوز کے اینکر پرسن مزمل سہروردی…