پاکستان
پنجاب میں سرکاری گندم کا نرخ 2900 روپے فی من مقرر
لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری گندم ریلیز پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ حکام کے مطابق سرکاری گوداموں سے مزید گندم ریلیز کی جائے گی۔ جبکہ پنجاب میں سرکاری گندم کا نرخ 2900 روپے فی من مقرر کیا گیا…
محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے عید پر افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دیں
کراچی: محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے عید الفطر پر افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دیں۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ کے افسران اور…
سونے کی قیمت 3 لاکھ 18 ہزار روپے تولہ ہو گئی
سونا مزید سستا ہو گیا، سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی ہو گئی۔ آج سونے کے نرخ میں 800 روپے فی تولہ کمی ہوئی جس کے بعد سونا 3 لاکھ 18 ہزار روپے تولہ ہو گیا۔ 10 گرام…
وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے جدہ سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے۔ گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبد اللہ بن جلاوی نے وزیراعظم کو ائیر پورٹ پر رخصت کیا، وزیراعظم نے 19 سے 22…
نوکریوں کا جھانسہ دینے والے لوگوں کا روزگار چھیننے پر آ گئے ہیں، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ دینے والے لوگوں کا روزگار چھیننے پر آ گئے ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے کہاکہ خیبرپختونخوا حکومت نے مرکز بحالی پراجیکٹ کے 182ملازمین کونوکری سے نکال…
حکومت کی تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت
حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت کرلی گئی۔ موقر قومی اخبار کے مطابق حکومت نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تنخواہ دار طبقے پرزیادہ بوجھ ہونے کو تسلیم کیا لیکن فوری ریلیف دینے…
پاک افغان طورخم بارڈر 28 روز بعد پیدل آمد و رفت کیلئے کھل گیا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم بارڈر 28 روز بعد پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا۔ امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ طورخم سرحدی گزرگاہ پرپیدل آمدورفت کا آغاز ہو گیا ہے، صرف پاسپورٹ ویزا کے حامل مسافروں کو افغانستان…
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے یوم پاکستان کے موقع پر روٹ پلان تشکیل دے دیا
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ہیوی ٹریفک کے لئے روٹ پلان تشکیل دے دیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق 23 مارچ یوم پاکستان کو مختلف اوقات میں ٹریفک ڈائیورشن پلان ترتیب دیا گیا…
حسن نواز پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے کھیلیں گے
نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرنے والے حسن نواز پی ایس ایل ایڈیشن 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلیں گے۔ پلیئرز ڈرافٹس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حسن نواز کو ایمرجنگ کیٹیگری میں منتخب کرکے…
پانی زندگی کی علامت اور آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے، مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پانی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پانی زندگی کی علامت ہے اور آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمارے نبی…