پاکستان
یوم پاکستان اورعید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان
صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ صدر نے قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ دیتے ہوئے سزاؤں میں 180 دن کی کمی کر…
امیگریشن سسٹم میں خرابی ، طورخم سرحد پر پیدل آمدورفت بدستور معطل
پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد پر امیگریشن کمپیوٹرائزڈ سسٹم خراب ہونے کے باعث پیدل آمدورفت بدستور معطل ہے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 25 دن بعد طورخم سرحدی گزرگاہ کو تجارت کے لیے کھول دیا گیا تھا…
خود ساختہ فوجی
شہریوں کو مارنے کے حوالے سے خود ساختہ فوجی کی ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟۔ 16 مارچ کو سوشل میڈیا پر ایک خود ساختہ فوجی اہلکار کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے ، جس میں اس نے دعویٰ کیا ہے کہ…
ملک بھرکی مساجد میں لاکھوں مسلمان آج اعتکاف بیٹھیں گے
ملک بھرکی مساجد میں لاکھوں مسلمان آج اعتکاف بیٹھیں گے۔ رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ آج اختتام پذیر ہو جائے گا، ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں افراد آج اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے۔ فیصل مسجد اور اسلام…
رمضان المبارک کا آخری عشرہ گرم، عید پر بارش ہونے کا امکان
محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا آخری عشرہ گرم رہنے اور عید پر بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک نے کہا ہے کہ رواں ہفتے کے…
ایف آئی اے
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے ہم نیوز کی خبر پر کارروائی کرتے ہوئے غیر متعلقہ لوگوں کو پلاٹ الاٹ کرنیوالے سی ڈی اے کے 4 افسران کو گرفتار کر لیا۔ افسران نے اسلام آباد کے مختلف…
اسٹاک ایکسچینج
کاروباری ہفتے کے آخری دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 19 ہزار عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہوئی۔ جمعہ کو پاکستان اسٹاک…
نازش جہانگیر
جوڈیشل مجسٹریٹ نے معروف اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ لاہور کی کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے امانت میں خیانت، فراڈ اور دھمکیاں دینے کے الزامات کے تحت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو…
وفاقی وزیر مذہبی امورسردار محمد یوسف کا مدینہ منورہ میں حج انتظامات کا جائزہ
وفاقی وزیر مذہبی امورسردار محمد یوسف نے مدینہ منورہ میں حج انتظامات کا جائزہ لیا۔ وفاقی وزیرمذہبی امورسردارمحمد یوسف کوڈائریکٹر حج مدینہ نے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس مرتبہ سو فیصد حجاج کرام کی رہائشیں…
پی ٹی آئی نے اپنے آقاؤں سے ڈالر پکڑے ہوئے ہیں، گورنر سندھ
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے آقاؤں سے ڈالر پکڑے ہوئے ہیں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے رات گئے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جوریاست مدینہ کی بات کرتے تھے وہ آج…