پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد الفالح کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد الفالح نے ملاقات کی جس میں اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے مشترکہ کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم محمد شہبا زشریف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد الفالح…
چیمپیئنز ٹرافی جیتنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا ٹیم کیلئے بڑے انعام کا اعلان
چیمپیئنز ٹرافی جیتنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کیلئے بڑے انعام کا اعلان کردیا۔ بی سی سی آئی بھارتی ٹیم کو 58 کروڑ بھارتی روپے دے گا، یہ رقم ٹورنامنٹ میں فتح کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں، کوچنگ…
دریائے سندھ میں پانی کی کمی، 25 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
دریائے سندھ میں پانی کی کمی نے 25 سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔ انچارج کنٹرول روم کا کہنا ہے کہ 2022 میں دریائے سندھ میں 40 فیصد پانی کی کمی تھی، سکھر بیراج پر 25سال میں زیادہ سے زیادہ 53…
یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر منعقد کرنے کا فیصلہ
23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے سے منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یوم پاکستان پریڈ کو محدود پیمانے پر منعقد کرنے کا فیصلہ رمضان المبارک کی وجہ سے کیا گیا ہے، پریڈ…
کے الیکٹرک صارفین کو ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بڑا ریلیف
کے الیکٹرک صارفین کے لئے بڑی خوشخبری، ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک کی جنوری کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر نیپرا میں آج سماعت ہو گی، کے الیکٹرک نے جنوری…
امریکہ کا ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ردعمل دینے سے انکار
امریکی محکمہ خارجہ نے نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پرردِ عمل دینے سے انکار کر دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس سے دوران بریفنگ بانی پی ٹی آ ئی سے متعلق سوال کیاگیا،…
پاکستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں…
وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، تجارتی امور پر تبادلہ خیال
جدہ، وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر بھی ملاقات میں وزیراعظم کے ہمراہ موجود تھے، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا…
پنجاب اور بلوچستان اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے
پنجاب اور بلوچستان اسمبلی کے اجلاس آج ہونگے، بلوچستان اجلاس میں چار قراردادیں اور ایک توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جائے گا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر2 بج کر 30 منٹ پر ڈپٹی اسپیکرغزالہ گولہ…
ملتان، راشن تقسیم کے دوران بھگدڑ، خواتین سمیت 6 افراد زخمی
ملتان، انڈسٹریل اسٹیٹ میں راشن تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی۔ پولیس حکام کے مطابق بھگدڑ مچنے سے خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے، واقعہ فیکٹری میں راشن تقسیم کے دوران پیش آیا۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ انڈسٹریل…