پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

برطانوی ٹیکس اتھارٹی نے حسن نواز پر 5.2 ملین پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کر دیا

حسن نواز پر برطانوی ٹیکس اتھارٹی نے 5.2 ملین پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کر دیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز پر جرمانہ ٹیکس کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ہوا،برطانوی حکومت نے تازہ فہرست میں حسن نو…

اسلام آباد میں احتجاج روکنے کیلئے گزشتہ 5 سالوں میں ایک ارب سے زائد

 اسلام آباد میں احتجاج روکنے کیلئے گزشتہ 5 سالوں میں ایک ارب سے زائد خرچ کر دیے گئے۔ قومی اسمبلی اجلاس کے وقفہ سوالات میں وزارت داخلہ نے گزشتہ پانچ سال کے دوران اسلام آ باد میں احتجاج کو روکنے…

بجلی صارفین سے دو سال کے دوران ٹیلی ویژن فیس کی مد میں اربوں روپے

بجلی صارفین سے دو سال کے دوران ٹیلی ویژن فیس کی مد میں اربوں روپے وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ٹی وی فیس سے متعلق تحریری…

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عمران خان سے ملاقات کے کیسز میں کاز لسٹ منسوخ کرنے پر سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ کاز لسٹ منسوخ کرنے کے بجائے آپ میری عدالت کی…

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دیں۔ بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے دائر درخواستوں میں موقف اپنایا…

خیبر پختونخوا میں کاروباری ادائیگیوں کیلئے یونیورسل ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کے اجرا کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا میں کاروباری ادائیگیوں کے لیے یونیورسل ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کے اجرا کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ نے چیف سیکرٹری کو ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کے لیے مراسلہ ارسال کر دیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ…

چینی کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں ہو گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافے کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے چینی کی قیمتوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

وزیر اعظم نے شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر اعظم ہاؤس کے احاطے میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شجرکاری مہم…

بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی عدم شرکت پر سوالات اٹھا دیئے۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ اجلاس بلانے والے بتائیں کہ نواز…

عید الفطر

وفاقی حکومت نے عید الفطر پر تین دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ، اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک تعطیلات ہوں گی…