پاکستان
راولپنڈی میں بھی موٹرسائیکل سواروں کیلئے مخصوص گرین لین متعارف
راولپنڈی میں بھی موٹرسائیکل سواروں کے لیے مخصوص گرین لین متعارف کرادی گئی ہے۔ سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے گرین لین پر غیر ضروری لین بدلنے اور غلط اوور ٹیکنگ سے گریز کرنے کی ایڈوائزری بھی جاری کردی اور ٹریفک…
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 31مارچ سے 4اپریل تک بند رہیں گے،وفاقی تعلیمی اداروں میں 7اپریل سے نیا سیشن شروع ہوگا۔ ایف ڈی…
علی امین گنڈا پور نے افسروں کو کہا دہشتگردوں سے نہیں لڑنا، طلال چودھری
وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے دعویٰ کیا کہ علی امین گنڈا پور نے افسروں کو کہا دہشتگردوں سے نہیں لڑنا، اے این پی اور پیپلز پارٹی لڑتے لڑتے ختم ہو گئے، ہم نے ختم نہیں ہونا۔وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا دہشتگردوں…
وزیراعظم نے 1956 میں نقلی گفٹس توشہ خانہ میں جمع کرائے، انکشاف
کابینہ ڈویژن کی دستاویزات میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے 1956 میں نقلی گفٹس توشہ خانہ میں جمع کرائے۔ دستاویزات کے مطابق اصل تحائف وزیراعظم اوران کے ساتھیوں نے اپنے پاس رکھ لیے تھے،جعلی تحائف جمع…
جدہ سے لاہور آنے والے قومی ایئر لائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا
جدہ سے لاہور آنے والے قومی ایئر لائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) ذرائع نے بتایا کہ پرواز پی کے 860 میں 300 مسافر اور عملہ سوار تھا۔ رپورٹ میں…
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا مہم کا الزام
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا مہم کے الزام میں پی ٹی آئی سے وابستہ افراد کیخلاف شواہد سامنے آگئے ہیں۔ جے آئی ٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی سے وابستہ افراد سےدوران تفتیش اشتعال انگیز مواد اکھٹا…
پشاورہائیکورٹ نے عمر ایوب کی 15 اپریل تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی
پشاور ہائیکورٹ نے عمرایوب کی 15 اپریل تک حفاظتی ضمانت منظورکرتے ہوئے درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں عمر ایوب کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس محمد نعیم…
ہم یہاں حکومتیں چلانے کیلئے نہیں بیٹھے، جسٹس جمال مندوخیل
سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایک وقت تھا جب عدالتیں حکومتیں چلاتی تھیں۔ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں حکومتیں چلانے کے لئے نہیں بیٹھے ہوئے، سپریم کورٹ کے…
پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بھاری قیمت چکائی ہے، سردار ایاز صادق
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بھاری قیمت چکائی ہے۔ اسپیکرقومی اسمبلی سے ہارورڈ یونیورسٹی امریکہ کی طلبہ ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی، ایاز صادق نے قومی…
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، علیمہ خان سمیت 17 افراد جے آئی ٹی میں دوبارہ طلب
جے آئی ٹی نے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پرعلیمہ خان سمیت 17 افراد کو دوبارہ طلب کرلیا ہے۔ ان تمام افراد کو جے آئی ٹی آئی نے 21 مارچ کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے، ان…