پاکستان
وفاقی کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنس میں 188 فیصد اضافہ
وفاقی کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنس میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیروں اور وزرائے مملکت اور مشیروں کی تنخواہوں میں 188 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، وفاقی وزراء نے اپنی اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں…
کولڈ اور رنگ گورا کرنے والی کریم کے مضر اثرات کا معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیا
کولڈ کریم اور رنگ گورا کرنے والی کریم کے استعمال سے جلد پر ہونے والے صحت کے مضر اثرات کا معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیا۔ ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ اسلم سومرو نے وزارت صحت سے سوال کیا کہ کیا حکومت نے…
سعودی عرب اور پاکستان میں ایک ہی روز عید الفطر ہونے کے امکانات
ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان میں ایک ہی روز یعنی 31 مارچ کو عید الفطر ہونے کے امکانات ہیں۔ ماہر فلکیات کے مطابق پاکستان میں عید الفطر 31 مارچ کو ہونے کا قوی امکان ہے…
اینٹی کرپشن ہاٹ لائن صرف سپریم کورٹ سے متعلق شکایات کیلئے ہے، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے وضاحت جاری کی گئی ہے کہ اینٹی کرپشن ہاٹ لائن صرف سپریم کورٹ سے متعلق شکایات کیلئے ہے۔ اعلامیہ کے مطابق عدالتی افسران، انتظامی امور اور کیس لگانے کیلئے کرپشن کی شکایات درج کرائیں،غیر…
پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں جاری
عید الفطر سے پہلے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری،اے جی پنجاب نےاسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اشتراک سے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں جاری کردیں۔ سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ایم پی جی کے ذریعے جاری کی گئیں،اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کا کہنا…
سندھ حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا
وفاق اور پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں 31مارچ سے2 اپریل تک عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی، پنجاب میں بھی عیدالفطر کی تعطیلات 31 مارچ سوموار سے…
بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی 26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس میں عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہرعباس سپرانے درخواست ضمانت پر کیس کی سماعت کی،بشریٰ بی بی کے…
وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کی کامیابی میں کوئی بڑی رکاوٹ نہیں، جلد خوشخبری ملے گی۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا آئی ایم ایف کے…
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد کردی
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست عدالت نے مسترد کرتے ہوئے نمٹا دی۔ درخواست گزار کو لاہور ہائیکورٹ نے…
افغان مہاجرین
پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کی واپسی جاری ہے۔ غیر قانونی مقیم اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں 11 دن باقی رہ گئے۔ 20 مارچ تک واپس جانے والے افغان…