پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پنجاب اور سندھ کے لیے 30 سے 35 فیصد پانی کی قلت کا انتباہ جاری ، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ پنجاب اور سندھ کے لیے 30 سے 35 فیصد پانی کی قلت کا انتباہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ واٹرڈے منانے کا مقصد پانی…

ملک بھر میں حضرت علیؓ کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج حضرت علیؓ کا یوم شہادت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ حضرت علی ؓ کے یوم شہادت کے موقع پر ملک بھر میں ماتمی جلوسوں اور مجالس کا انعقاد کیا جائے گا،…

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی ہے۔ ہائیڈرالوجی ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ بجلی کے پیداواری یونٹس بھی بند ہو گئے ہیں، ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر ہونے سے تربیلا بجلی گھر…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج سے ملک کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے۔ اسلام…

سرگودھا، منشیات فروشوں کی فائرنگ سے2 پولیس اہلکارشہید، 2زخمی

سرگودھا، منشیات فروشوں کی فائرنگ سے2 پولیس اہلکارشہید،2 شدید زخمی ہو گئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق پولیس نے منشیات فروش ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔ ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ زخمی اہلکاروں میں…

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی گئی۔ کراچی کے علاقے ضلع غربی، جنوبی اورشرقی زونز میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، کمشنرکی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ روشنیوں کے شہرکراچی…

سندھ پیپلز ہاؤسنگ منصوبے کی تیزی سے تکمیل خوش آئند ہے، بلاول بھٹو 

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ پیپلزہاؤسنگ منصوبے کی تیزی سے تکمیل خوش آئند ہے۔ بلاول بھٹو نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منصوبے کو تکمیل سے لاکھوں بے گھر خاندانوں کو مستقل چھت…

ریلوے کی جانب سے عید کے تینوں روز ٹکٹوں پر رعایت کا فیصلہ

ریلوے ہیڈ کوارٹر کی جانب سے عید کے تینوں روز ٹکٹوں پر رعایت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ریلوے انتظامیہ کے مطابق تمام میل ایکسپریس، پسنجر اورانٹرسٹی ٹرینوں کی ٹکٹوں پر 20 فیصد رعایت ہوگی۔ رعایت ریزرویشن کاونٹرز سے…

ملک بھرکی مساجد میں لاکھوں فرزندان اعتکاف بیٹھ گئے

رمضان المبارک کا دوسراعشرہ اختتام پذیر ہونے پر ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں افراد جمعہ کو بعد نماز عصر اعتکاف بیٹھ گئے۔ دارالحکومت اسلا م آباد کی فیصل مسجد میں 600 سے زائد افراد اعتکاف بیٹھے ہیں، آخری عشرے…

عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 30 مارچ طلب

عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اتوار 30 مارچ کو طلب کر لیا گیا ہے۔رویت ہلال کی زونل کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہوں گے۔ پاکستان میں عیدالفطر 31 مارچ کو ہونے کے قوی…