پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

 پشاور، مشیر سیاحت کے زیر استعمال 6 سرکاری گاڑیاں ہونے کا انکشاف

پشاورمشیر سیاحت زاہد چن زیب کے زیر استعمال 6 سرکاری گاڑیاں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے وزیراعلی علی امین گنڈا پورکے مشیرسیاحت زاہد چن زیب کو مراسلہ ارسال کردیا جس میں مشیر کے زیراستعمال اتھارٹی…

پنجاب بھر میں تبادلوں کیلئے6 ہزار اساتذہ کی درخواستیں جمع

لاہور سمیت پنجاب بھر میں تبادلوں کیلئے 6000 اساتذہ نے درخواستیں جمع کروادی۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتذہ کے لئے تبادلہ جات کا شیڈول جاری کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق 13 اپریل مقررہ کردہ تاریخ تک 5 ہزار 9 سو…

پاکستان ریلوے اسٹریٹجک اثاثہ ہے، نجکاری نہیں ہو گی، حنیف عباسی

وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ٹرینیں آؤٹ سورس کر رہےہیں۔ حنیف عباسی نے کہا کہ ریلوے کے اسکولزکوبھی آؤٹ سورس کر رہے ہیں، ریلوے کے 8 میں سے 7 اسپتال آؤٹ سورس کر رہےہیں۔ وفاقی وزیرریلوے کا…

پانی حساس معاملہ ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں کرنی چاہیے،شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پانی حساس معاملہ ہے،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں کرنی چاہیے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جب سندھ میں پانی کی قلت ہے تو تونسہ پنجند لنک کینال کو…

ملک میں ایک سال کے دوران ڈیڑھ لاکھ آن لائن فراڈ کیسز کا انکشاف

ملک میں ایک سال کے دوران ڈیڑھ لاکھ آن لائن فراڈ کیسز کا انکشاف سامنے آیا ہے ،آن لائن فراڈ کیسز آن لائن کاروبار سے متعلق ہیں۔لاکھوں متاثرہ افراد نے ایف آئی اے کے ساتھ شکایات درج کرائیں۔ سرکاری اعدادوشمار…

پنجاب حکومت کا پانی کی تقسیم کے صحیح اعداد و شمار حاصل کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے پانی کی تقسیم کے صحیح اعداد و شمار حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت ٹیلی میٹکس واٹر ریسورس مینجمنٹ سسٹم سے ڈیٹا اکٹھا کریگی،صوبائی وزیر آبپاشی کاظم پیرزادہ کا کہنا ہے کہ ٹیلی میٹکس واٹر…

افغانستان اپنی سرزمین سے دہشتگردوں کاصفایا کرے،گورنر خیبر پختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سی پیک سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں ہکلہ ڈی آئی خان روڈ تعمیر کی گئی ،صوبائی…

کراچی کی 11 شاہراہوں پر کیب رکشہ کی آمد و رفت پر پابندی

شہر قائد کی 11 مرکزی شاہراہوں پر غیر قانونی رکشاؤں کی آمد و رفت پر مکمل پابندی عائد کردی۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی جانب سے ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے شہر کی…

پنجاب نے بڑا بھائی ہونے کا بہت نقصان اٹھایا، لیکن اف نہیں کی، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پنجاب نے بڑا بھائی ہونے کا بہت نقصان اٹھایا، لیکن اف نہیں کی،کبھی بھی کسی کا حق نہیں کھایا مگر اس پر ہر دور میں الزام لگا۔ اپنے…

بانی پی ٹی آئی نے بتایا کسی کو اپنے لیے مذاکرات کا اختیار نہیں دیا ، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے بتایا کسی کو اپنے لیے مذاکرات کا اختیار نہیں دیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے…