پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا،سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب سندھ اسمبلی میں 6مئی کو ہو گا۔ سینیٹ کی نشست پیپلزپارٹی کے سنیٹرتاج حیدر کے انتقال سے خالی ہو ئی تھی،الیکشن…

موٹر سائیکل و لوڈر رکشوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور میں غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل و لوڈر رکشوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی ٹی او لاہور نے موٹرسائیکل و لوڈر رکشوں پر پابندی کیلئے مراسلہ آئی جی پنجاب کو بھجوا دیا ہے۔…

کویت نے پاکستان کو تیل کریڈٹ کی سہولت میں 2 سال کی توسیع کر دی، وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ کویت نے پاکستان کو تیل کریڈٹ کی سہولت میں 2 سال کی توسیع کر دی۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے اسلام آباد میں کویتی سفیر نے…

مریم نواز نے گندم کے کاشتکا روں کے لئے تاریخی پیکیج کا اعلان کردیا

پنجاب حکومت نے گندم کے کاشتکاروں کیلئے پیکج کا اعلان کردیا ہے،پیکیج کے تحت ساڑھے 5لاکھ کاشتکاروں کیلئے 15ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دی گئی،گندم کے کاشتکاروں کو کسان کارڈ کے ذریعے سپورٹ دی جائے گی۔ اعلامیہ کے مطابق…

امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد

راولپنڈی: امریکی سفارت خانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں امریکی نژاد قیدی سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق امریکی سفارت خانے کے وفد کو جیل میں امریکی نژاد قیدی ظاہر ذاکر سے ملاقات کے لیے رسائی دی گئی تھی۔…

ملک بھر میں درجہ حرارت زیادہ اور بارشیں معمول سے کم برسنے کی پیشگوئی

این ڈی ایم اے نے موسم گرما سے متعلق ممکنہ موسمی صورتحال کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں درجہ حرارت زیادہ اور بارشیں معمول سے کم برسیں گی،درجہ حرارت میں اضافہ جنوبی پنجاب،سندھ اور…

راولپنڈی،اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش،شدیدژالہ باری

شدید گرمی کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور شہریوں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بارش اور شدید ژالہ…

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد: کراچی کے صارفین کے لیے بھی بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کے لیے نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل ہو گئی۔ کے الیکٹرک…

آئی ٹی مصنوعات معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی ثابت ہو گی، شزا فاطمہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) مصنوعات معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی ثابت ہو گی۔ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ڈیجیٹل دنیا…

منشیات کی اسمگلنگ اور اس کے استعمال کو مل کر روکنا ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ منشیات کی اسمگلنگ اور اس کے استعمال کو مل کر روکنا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس منشیات سے پاک دنیا کے…